پنجاب میں اومی کرون سے خواتین زیادہ متاثر ہونے لگیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبےمیں اومی کرون کیسز کی تعداد 103 ہوگئی ہے جن میں سے96 کا تعلق لاہور سے ہے

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہےکہ صوبے میں اومی کرون سے خواتین سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں ، اومی کرون ویریئنٹ میں مبتلا افراد میں 58 فیصد خواتین ہیں اور 42 فیصد مرد اومی کرون سے متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 19 سے 49 سال تک کی عمرکے افراد اومی کرون سے متاثر ہوئے ہیں، اومی کرون کے 7 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، زیادہ ترمریض علامات کے بغیر ہیں، یہ مریض آزادانہ گھوم رہے ہیں اور ایسے مریض ہی ویریئنٹ منتقل کرنے کا سبب ہیں،77 فیصد ویریئنٹ اسی طریقے سے منتقل ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اینا دواں نوں میں رکھ سکدا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:مزید 16افراد میں اومی کرون کی تصدیق،1روز میں تعداد 34 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ تیز: اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیقJhoot mat bola karo mout nhy yaad Tum logo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اومی کرون کے مزید 34 کیسز کی تصدیق مجموعی تعداد 100 ہو گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں اومی کرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، شہر اقتدار میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے  جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کئی ممالک میں اومی کرون کا پھیلاؤ جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 12 افراد میں اومی کرون کی تصدیق پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذGive bosters to Jawans also اہم خبر۔۔۔۔۔۔ جب WB اور WHO کی طرف سے اشارہ ملے گا ملک میں لاک ڈاؤن کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »