ملائیشیا نے سی اے اے سے لائسنس کی تصدیق کے منتظر پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ فیصلہ ملائیشیا میں تمام غیر ملکی پائلٹس کی جانچ پڑتال کے بعد کیا گیا ہے، ملائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی DawnNews

اتحاد ایئر ویز کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے جاری کردہ لائسنس والے پائلٹس کا آڈٹ کررہی ہے۔ فائل فوٹو:ڈان

قومی پرواز ملائیشیا ایئر لائنز، مالینڈو ایئراور ایئر ایشیا کا کہنا ہے ان کے پاس کوئی پاکستانی پائلٹ کام نہیں کر رہا ہے۔ پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کو ای میل میں لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ 'فی الحال تمام آپریٹرز کو اپنے پائلٹس کو فلائیٹ آپریشنز سے عارضی طور پر معطل کرنا ہوگا جن کے لائسنس پاکستان پائلٹ لائسنس کی جانب سے جاری کیے گئے تھے اور یہ اس وقت تک ہوگا جب تک کہ ان کے لائسنس کی تصدیق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نہ ہوجائے'۔

اس سے جی سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وہ اپنے ریکارڈ پر نظرثانی کر رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ 'پی سی اے اے کے جاری کردہ مشکوک لائسنس' اس کے نظام میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا معاملہ، کابینہ نے سمری دوبارہ طلب کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پائلٹس کے خلاف کارروائی کے لیے تفصیلی سمری دوبارہ طلب کر لی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد  (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے  چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے) کے ریونیو کی وصولی میں اضافہلاہور(کامرس رپورٹر )پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے) نے گزشتہ مالی سال0 2-2019میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث نامساعد حالات کے باوجود107 ارب روپے سے ذائد ریونیو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پی آئی اے کے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کرنا چاہتے ہیں مرتضیٰ وہاب کا پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق ٹوئٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے کے اثاثہ جات کی فروخت سے متعلق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ عمران خان اصل میں یہی کام کرنا چاہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شفافیت نہ ہوتو پی آئی اے ہو یا ریلوے زوال پذیر ہوں گے، شبلی فرازاسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں کئی ایسے علاقے ہیں جہاں ترقی منصوبے نہیں ہوتے لیکن ہم ایسا نظام لارہے ہیں جس سے پورے صوبے میں ترقیاتی کام ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی جانب سے’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی کا فیصلہپی ٹی اے کی جانب سے’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang PUBG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »