شفافیت نہ ہوتو پی آئی اے ہو یا ریلوے زوال پذیر ہوں گے، شبلی فراز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شفافیت نہ ہوتو پی آئی اے ہو یا ریلوے زوال پذیر ہوں گے، شبلی فراز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر اطلاعات و رہنما شبلی فراز نے ان خیالات کا اظہار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ سولر، ونڈانرجی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، کچھ پلانٹس ایسے بھی ہیں جو 24 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے عثمان ناصر کو سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس ای سی پی کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی، کابینہ میں زائرین سے متعلق ایس او پیز بنانے کی ہدایت کی گئی، متروکہ وقف املاک کی زمینوں پر اسپتال و تعلیمی ادارے بنانے کی منظوری بھی دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم کی عوام دوستی کا مظہر ہے، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ معاشی چیلنجزکے تناظرمیں ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم کی عوام دوستی کا مظہر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فرازحکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے:شبلی فرازاسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پانچ  نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔ نجی نیو ز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظمکراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظمکراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔ شبلی فرازحکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔ شبلی فراز PTIGovernment Pakistan PMImranKhan 10YearPlanning ShibliFaraz PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »