اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد  (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے  چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

اتھارٹی کو موبائل فون کمپنی کے خلاف مزید کارروائی سے روک دیا تاہم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے عائد جرمانہ کے مساوی رقم کی بینک سیکورٹی عدالت میں جمع کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔اس طرح عدالت نے پی ٹی اے کے فیصلہ کی مکمل نفی نہیں کی ہے۔حتمی فیصلہ تک جرمانہ کے مساوی رقم کی بینک سیکورٹی عدالت میں جمع رہے گی۔پی ٹی اے نے چائنا موبائل پاک کو لائسنس کی متعدد خلاف ورزیاں ثابت ہونے پر 100,000,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی یہ حکم جاری کیا تھا کہ کمپنی کو باقاعدگی کے ساتھ...

بھارتی فورسزنے 3سالہ بچے کے سامنے نانا کو قتل کردیا لیکن معصوم بچے نے پھر کیا کیا؟ ایسی خبر کہ آنسو روکنا مشکل ُپاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ چائنا موئل کمپنی کی طرف سے جمع کرائے تحریری جواب اورزبانی دلائل میں مطابقت نہیں ہے۔اور یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ موبائل کمپنی لائسنس کے قوائد و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب ہوئی ہے۔اس کمپنی نے وقتا فوقتا جاری کئے گئے احکامات او ر ہدایات کو مکمل طور پر نظر انداز کیا ہے۔ لہذا الزامات ثابت ہونے پر ٹیلی کام اتھارٹی کمپنی پر ایک سو ملین روپے کا جرمانہ عائد کرتی ہے کمپنی کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فیصلہ موصول ہونے کے بعد دس روز میں جرمانہ ادا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر: اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناعی جاری کرنے سے انکاراسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے کوئی مندر موجود نہیں ہے اور وفاقی داراحکومت میں رہنے والی ہندو برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں جانا پڑتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے، نمائندہ خصوصی کا دورہ پاکستان ایک روز کا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردوسی ڈی اے بتائے کہ کیا ایچ نائن میں مندر اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا حصہ ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست خارج کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »