مقبوضہ کشمیر: کرفیو کا 15واں دن، ’’گو انڈیا گو‘‘ کے نعرے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر: کرفیو کا 15واں دن، ’’گو انڈیا گو‘‘ کے نعرے تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مسلسل 15 ویں روز بھی مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار ہیں، انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق سری نگر کا مصروف علاقہ لال چوک آج بھی ویران ہے جہاں سڑکوں سے ٹریفک غائب ہے، بھارت مخالف احتجاج روکنے کے لیے جگہ جگہ بھارتی فوج تعینات ہے۔کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ کرفیو کے باوجود کشمیریوں کے بھارت مخالف مظاہرے جاری ہیں، جو پاکستانی پرچم تھامے آزادی کے حق میں اور ’’گو انڈیا گو‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

کشمیری شہریوں کے مطابق پورے دن میں کرفیو میں محض ایک گھنٹے کی نرمی سے شدید پریشانی کا سامنا ہے، وادی کی خراب صورتِ حال میں بچوں کو اسکول بھیجنا ناممکن ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : 14 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشانمقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان Curfew Enters 14th Consecutive Day Occupied Kashmir Kashmir UN UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ReutersIndia WorldSupportsKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشانمقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان Read News Curfew OccupiedKashmir Kashmir UN UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ReutersIndia WorldSupportsKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا خاتمہ جھوٹ، خوراک اور ادویات کی شدید قلتسرینگر: (دنیا نیوز) مودی سرکار نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو میں نرمی لانے کا اعلان کیا تھا لیکن پابندیوں میں نرمی کرکے پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپور کا تشویش کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »