مقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان Read News Curfew OccupiedKashmir Kashmir UN UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ReutersIndia WorldSupportsKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan

ہے، گھروں میں محصور افراد کا کھانے پینے کا سٹاک ختم ہو گیا۔ کشمیر میں ہر لمحہ سسکتی زندگی، 14 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور گلیوں محلوں میں قابض فوج کا گشت جاری ہے۔ گھروں میں محصور افراد کا کھانے پینے کی اشیا کا ذخیرہ ختم ہو گیا، ننھے بچے دودھ کےلیے بلکنے لگے۔ گھروں میں پانی اور ادویات

تک میسر نہیں، گھروں میں بند کشمیریوں کا کہنا ہے بھوکے مر جائیں گے لیکن اپنا حق نہیں چھوڑیں گے۔ بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق سمیت ایک ہزار سیاسی رہنماؤں کو گھروں اور جیلوں میں نظر بند کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر : 14 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشانمقبوضہ کشمیر : 14ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کا سٹاک ختم، عوام پریشان Curfew Enters 14th Consecutive Day Occupied Kashmir Kashmir UN UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ReutersIndia WorldSupportsKashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آوٹ کا 13واں روز، زندگی مفلوج۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروممقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروم Kashmir UNO pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروممقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا 13 واں روز، زندگی مفلوج، مریض طبی سہولیات سے محروم OccupiedKashmir Curfew Patients Medicines StandWithKashmiris KashmirBleeds KashmirBlackout KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تیرہواں روز، خوف کا ماحولمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تیرہواں روز، خوف کا ماحول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہری جمعے کی نماز سے بھی محروممقبوضہ کشمیر کے شہری جمعے کی نماز سے بھی محروم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »