مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپور کا تشویش کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارت میں بہت سارے فنکار مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں اب اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئی اور وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے

۔

بولی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جیسے ہی کشمیر مسئلے پر درست معلومات موصول ہو گی اور معاملے کو سمجھونگی تو اس پر ضرور اپنی رائے دوں گی۔ کشمیر سے تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں اور انہیں یہ سب سن کر دکھ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کا مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلانلندن : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی مکمل بندش پر ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین کے وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کرنے کا عندیہاسلام آباد : اسپین کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو یورپی یونین کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر کردار ادا کرنے کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تیرہواں روز، خوف کا ماحولمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تیرہواں روز، خوف کا ماحول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق وزیر اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا پہلا اجلاس طلبمقبوضہ کشمیرسے متعلق وزیر اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا پہلا اجلاس طلب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan KashmirBaneyGaPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »