مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 47 واں روز، 'نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی' - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قابض بھارتی حکام نے سری نگر کی جامع مسجد، درگاہ حضرت بل، دستگیر صاحب، چرار شریف اور جامع مسجد کشتواڑ سمیت دیگر مرکزی مساجد میں جمعے کی نماز پڑھنے کی اجازت نہ دی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کےہوگئے جہاں سری نگر سمیت دیگر بڑے شہروں کی مرکزی مساجد میں نماز جمعے کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ متعدد شہروں میں شدید احتجاج کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہریوں نے سری نگر، بندی پورا، بارہ مولا، کپواڑا، اسلام آباد، پلواما، کلغام، شوپیاں اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں نماز جمعہ کے چھوٹے چھوٹے اجتماعات ہوئے جس کے بعد شہریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ واضح رہے کہ ایک امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کے دیگر ارکان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر 21 روز میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی تھی۔

مذکورہ تنظیم نے شکایت کی کہ مودی حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 اگست کو متنازع علاقے کا الحاق کر کے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرلیا۔خیال رہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے 5 اگست کو صدارتی فرمان کے ذریعے آئین میں مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا، جس کے بعد مقبوضہ علاقہ اب ریاست نہیں بلکہ وفاقی اکائی کہلائے گا جس کی قانون ساز اسمبلی ہوگی۔بھارتی آئین کی دفعہ 35 'اے' کے تحت وادی سے باہر سے تعلق رکھنے والے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فلسطین کے علاقے آہستہ آہستہ اسرائیل نے قبضے میں کیئے اور یہودیوں کی بستیاں آباد کی مجموعی طور پر سارا فلسطین اب اسرائیل کی ملکیت میں ہے اب وہ جورڈن میں بھی یہودی بستیوں کا پلان بنا رہا ہے۔۔۔ یہی حال اب کشمیر کا ہو گا۔ مسلم دنیا میں کوئی حکمران ایسا نہیں جو ان کو روک سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر مودی امریکی عدالت میں طلبنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں زندگی قید ہوئے 47 ہوگئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، امریکی عدالت نے مودی کو طلب کر لیا09:41 AM, 20 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, نیو یارک: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم:امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کو طلب کرلیامقبوضہ کشمیر میں مظالم:امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کو طلب کرلیا IndianPrimeMinister NarendraModi USCourt HumanRightsViolation OccupiedKashmir PMOIndia narendramodi StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی مفلوج - ایکسپریس اردومقبوضہ وادی میں 45ویں روز سے بدترین کرفیو اور سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہپارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہ KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »