پارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹیرینز کانفرنس کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے،مواصلاتی ذرائع کی بحالی کا مطالبہ KashmirBleeds

اعلامیے کی منظوری دی جس میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر پرتشدد کارروائیاں بند کرے اور مواصلاتی ذرائع پر پابندیاں ختم کرے ۔اعلامیے میں اقوام متحدہ پرزوردیا گیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حقائق معلوم کرانے کیلئے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو علاقے میں جانے کی

اجازت دینے کیلئے بھارت پردبائو ڈالے ۔اعلامیے میں بھارت سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دے جس کا وعدہ ان سے اقوام متحدہ نے کیا ہے ۔اعلامیے میں تمام ممالک پرزوردیا گیاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں پرجاری بھارتی مظالم کی اصل صورتحال معلوم کرانے کیلئے اپنے پارلیمانی وفود کوعلاقے میں بھیج دیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں بھارتیوں کے داخلے پر پابندی، علی گیلانی کی پریس کانفرنس روک دی گئیسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو برقرار ہے، لاک ڈاؤن اور کمیونیکیشن کی سہولیات تاحال ناپید ہیں، مودی سرکار نے کشمیر میں بھارتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے، قابض فورسز نے ڈر کے مارے حریت رہنما سیّد علی گیلانی کی پریس کانفرنس کو روک دیا۔ وادی میں معمول کی زندگی طوفان سے پہلے کی خاموشی قرار دی جا رہی ہے۔ Same as pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا، وزیراعظمطورخم: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے۔ roznamadunya لو جی سن لو گل roznamadunya کیا یہ یو ٹرن ہے ۔ اپ نے تو کہا تھا مجھے اقوام متحدہ سے ہو کر انے دو پھر بتاوں گا ۔ بارڈر کی طرف کب جانا ہے ۔ میرے حکم کا انتظار کرنا ۔ He is right...exactly what india want k pakistan ki trf se ioc kashmir m koi hrkt ho r hm pak ko.bdnaam kr sky r boly k hum ne thk kia hai pak waha dehshat gardi krwata..so guys plz smjny ki koshish kry jazbat m mt aye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 44واں دن، صورتحال مزید کشیدہ ہوگئیمقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں 44ویں روز میں داخل ہوگئیں۔وادی میں ادویات اور خوراک ختم ہوگئیں۔ کاروبار ٹھپ ہوگئے،لوگ گھروں میں محصور ہیں۔الجزیرہ نے اسرائیل اور بھارت کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دےدیا۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں کے 44ویں روزوادی میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ بچے بھوک سے بلک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر کسی بھی قسم کا دھواں انسان کی صحت کے لیے مضر ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت میں رکن اسمبلی کا سانس لینے پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں خامی کا انکشاف - Tech - Dawn Newsbt is ka koi solution nikalna chahie lazmi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »