مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، امریکی عدالت نے مودی کو طلب کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ کو بھی طلب کیا ہے۔۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ انڈین میڈٰیا

نیو یارک: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر افراد کو طلب کر لیا۔مودی کو امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے طلب کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی طلب کیا گیا ہے۔عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ کو بھی طلب کیا ہے۔

خیال رہے کہ نریندر مودی کو 2014 میں بھی بطور بھارتی وزیراعظم پہلے امریکی دورے پر نیویارک کی عدالت نے گجرات فسادات میں طلب کیا تھا۔ بھارت نے 5 اگست کو راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش کرنے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے ذریعے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی اور ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کو وفاق کے زیرِ انتظام دو حصوں یعنی میں تقسیم کر دیا جس کے تحت پہلا حصہ لداخ جبکہ دوسرا جموں اور کشمیر پر مشتمل ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو این سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری پر زورنیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے، اقوام متحدہمسئلہ کشمیر کےحل کےلیے پاک بھارت مذاکرات انتہائی ضروری ہیں، انٹونیو گوٹیریس تفصيلات جانئے: DailyJang Sad to understand that UNO is unable to take any action against india except urge upon it to refrain from violations of human rights of kashmiris in IoK , perhaps UNO has become too old and obsolete now
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنانے پر زوراقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنانے پر زور Read News UN_News_Centre UN antonioguterres UNSC UNHRC Security
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر مودی کو طلب کرلیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو مقبوضہ کشمیر میں 1/9- On 14 & 15 August 1947 British Colonists handed over its all Muslim & Hindu Slaves in Subcontinent to Islamic& Hindu Military (who as well whose parents & grandparents gave Holy Showers to British Colonists' dogs): Subcontinental Military was/is/will be source of all crimes 2/9-In Principle: August 14& August 15 were/are/will be “Days of Transfer of all Muslim& Hindu Slaves” in the Subcontinent by British Colonists to Islamic& Hindu Militaries, respectively; and in reality: August 14& 15 are NOT “Independence Days” but instead “Slaves Transfer Days” 4/9- In Subcontinent (Bharat, Pakistan & East Pakistan), Military controls & dictates all Judicial Systems from Lower to Supreme Courts (forcing all Judges & Justices to deliver Selective Justice using Black-Mailing & Fear Factors on Judiciary Personnel)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت:مقبوضہ کشمیر میں قوم پرست رہنماﺅں کو الگ تھلگ کررہی ہے:راہول گاندھیبھارتی حکومت:مقبوضہ کشمیر میں قوم پرست رہنماﺅں کو الگ تھلگ کررہی ہے:راہول گاندھی RahulGhandhi IndiaOccupiedKashmir IndiaGovt KashmirUnderThreat RahulGandhi PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وجبر کا سلسلہ جاری،کرفیوکا 46 واں روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وجبر کا سلسلہ جاری،کرفیوکا 46 واں روز Read News IndianOccupiedKashmir Curfew KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »