مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، بلآخر ملالہ یوسفزئی بول پڑیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، بلآخر ملالہ یوسفزئی بول پڑیں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ کے خلاف ٹويٹر پر مقبوضہ کشمير کی صورتحال پر تشويش کا اظہار کیا۔

ملالہ نے کہا کہ کشمیریوں کا رابطہ دنیا سے منقطع ہے اور وہ اپنی آواز دنیا تک پہنچانے سے قاصر ہیں، کشمیری لڑکیوں نے مجھے بتایا کہ کشمیر کی صورتحال پر کہا جاسکتا ہے کہ وہاں مکمل خاموشی ہے۔and beyond, to work towards peace in Kashmir, listen to Kashmiri voices and help children go safely back to school.Here is what three girls told me, in their own words: “The best way to describe the situation in Kashmir right now is absolute silence. We have no way of finding out what’s happening to us.

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ متیھرا نے ملالہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ کو نئے آئی فون اور اپنے کپڑوں کے بجائے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر:40روز میں 40ہزار افراد گرفتار،عالمی میڈیا نے بھارتی ڈرامہ بے نقاب کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت، امریکی سینیٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مداخلت کیلئے خطمقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت، امریکی سینیٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ کو مداخلت کیلئے خط realDonaldTrump pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر ہے، مشال ملککم عمر بچوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے، مشال ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو آج 40 روز ہو گئے01:58 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، امریکی ارکان پارلیمنٹ بھی بول پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پرعالمی میڈیا کی رپورٹنگ، بھارتی آرمی چیف کھسیاہٹ کا شکارکھسیانی بلی کھمبا نوچے، مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی ذرائع و ابلاغ کی حقیقی رپورٹنگ پر بھارتی آرمی چیف بپن راوٹ کھسیاہٹ کا شکار ہوگئے۔ بھارتی آرمی چیف بپن راون نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی میڈیا کو جعل ساز قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کسی شہری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »