آج نیوز | کشمیریوں کیلئے ہر حد تک جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے بھارت کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے قطری ٹی وی الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایٹمی ممالک جنگ میں داخل ہوجائیں تو کچھ بھی ممکن ہے ،ایٹمی جنگ کے خطرناک نتائج ہوں گے،عالمی برادری ایٹمی جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار رہے، اس کےاثرات برصغیر کے باہر بھی پڑیں گے،پاکستان ایسی قوم ہیں جو آخری سانس تک لڑے گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسنداور جنگ کیخلاف ہے،جنگ سے مزید مسائل جنم لیتے ہیں، آپ ایک مسئلہ حل کرنے کیلئے جنگ کرتے ہو تو تین چار اور مسائل سامنے آجاتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا جنگ سے غیر متوقع نتائج سامنے آتے ہیں، اب تک افغانستان اور عراق میں بھی جنگیں ہوچکی ہیں، ان سے دوسرے مسائل سامنے آگئے، ایسے مسائل جو جنگ کی وجہ بننے سے بھی شدید ہوتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے تمام مذاہب کے لوگوں کو مذہبی آزادی دی، اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک آئین کی خلاف ورزی ہے جبکہ بھارت آر ایس ایس کے نظریے پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کھولنےکا فیصلہ کیا لیکن بھارت اقلیتوں کو بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نیوز | ایٹمی حملے سے بچنے کیلئے بھارتی گائے کا گوبر استعمال کریں گےبھارتی دفاعی افسر نے دنیا بھر میں مذاق بنوالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | نفرت پھیلانے پر فیس بک کا اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشننفرت پھیلانے پر اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشن مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates Netanyahu
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | کنٹرول لائن پر کب جانا ہے میری کال کا انتظار کریں، وزیراعظم عمران خان'نوجوان ہتھیار اٹھا کر لائن آف کنٹرول پار کرنا چاہتے ہیں لیکن۔۔۔' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates PMIK KashmirSolidarityJalsa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج کشمیریوں کی آواز پوری دنیا تک پہنچائیں گے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم آج کشمیریوں کی آواز پوری دنیا تک پہنچائیں گے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج نیوز | اداکارہ صبا قمر کی فلم ‘کملی’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسیصبا قمر ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates SabaQamar Kamli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »