مقبوضہ کشمیر میں خوف ناک خاموشی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں خوف ناک خاموشی مزید پڑھیئے:

سیاسی شخصیات، صحافی، انسانی حقوق کے کارکنان، مظاہرین اور دیگر کی گرفتاریوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

سرینگرکےنواحی علاقےجناب صاحب، صورہ کے40سالہ الطاف احمد بھی مقامی پولیس تھانے میں قید ہیں۔ اُن کے والد کچھ عرصہ پہلےانتقال کرچکے ہیں۔ اُن کی والدہ کہتی ہیں کہ عید سے قبل وہ بھیڑ بکریوں کا ریوڑ منڈی سے واپس گھر لا رہے تھے کہ انہیں سیکیورٹی فورسز نے دھر لیا۔ سرینگر میں ایک سرکاری افسر نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف سرینگر ضلعے سے اُن کے پاس گرفتاریوں سے متعلق ایک ہزار سے زیادہ لوگ فریاد لے کر آئے۔

جناب صاحب صورہ، تیل بل درگاہ اور دوسرے مقامات پر مقامی نوجوانوں نے اپنی بستیوں کی اندرونی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں آمد و رفت کےلئے بند کردیا ہے۔ گرفتاریوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے سرینگر کے رہائشی اکبر ڈار نےبتایا ‘ہمارے دو لڑکے اٹھائے گئے ہیں۔ شاید باہمی تناؤ یا کسی اور وجہ سے۔ رات کے ٹائم پر لے گئے’۔ایک خاتون کےبیٹے کو پرسوں رات گرفتار کرکےتھانےلے جایا گیا جس کےبعد لڑکے کے نابینا دادا سڑک پر رو رہے تھے۔

مذکورہ خاتون کا یہ بھی کہنا تھا کہ ‘سیکیورٹی اہلکاروں نے رات کے ڈھائی بجے ہمارے گھر پر چھاپہ مارااور کھڑکیاں توڑ ڈالیں۔ ہم بہت ڈرے ہوئے تھے۔ ہمارے گھر میں دل کا ایک مریض اور عمر رسیدہ افراد بھی ہیں۔ ہم نے ان سے التجا کی ہم صبح کو خود ہی پولیس اسٹیشن آ جائیں گے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ02:42 PM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کمیٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہمقبوضہ کشمیرمیں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ IOK Kashmir KashmirIssue KashmirBleeds IndianTerrorism ModiTerrorist Pakistan IndianTerroristArmy ForeignOfficePk pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MirwaizKashmir UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »