Bılawal, Ppp

Bılawal, Ppp

حکومت نے ایک سال میں معیشت اور خارجہ پالیسی کو برباد کردیا، بلاول بھٹو

صرف پیپلز پارٹی کشمیریوں کو حقوق دلواسکتی...;

22.8.2019

حکومت نے ايک سال ميں معيشت اور خارجہ پاليسي کو برباد کرديا، بلاول بھٹو

صرف پیپلز پارٹی کشمیریوں کو حقوق دلواسکتی...;

بلاول بھٹو زرداري کہتے ہيں کہ مودی نے کل گجرات کے مسلمانوں کا قتل عام کيا، آج کشمير ميں لوگوں کو مار رہا ہے تاريخ مودي کو صرف قاتل کے نام سے ياد رکھے گي ۔

انہوں نے کہا کہ تم لوگوں کي کن پٹي پربندوق رکھ سکتے ہو ان کا ذہن نہيں بدل سکتے، لوگوں کو پيلٹ گنز سے اندھا کرسکتے ہو خواب نہيں چھين سکتے، ميڈيا پرپابندي لگا سکتے ہو مگر لوگوں کي زبان بندي نہيں کرسکتے، مودي نے 9 لاکھ فوج کے سہارے کشمير کو جيل بناديا، کشميريوں کو رہا کرو احتجاج ان کا حق ہے، ٹينک کے زور پر لوگوں کے دلوں پر حکمراني نہيں ہوسکتي۔

ان کا کہنا تھا کہ غریبوں پرمہنگائی اورٹیکسزکاپہاڑتوڑاجارہاہے، روزگار دينے کے بجائے حکومت نے روزگار چھين ليا، ان حالات ميں ہرغريب شہري پريشان ہے، ڈالرز کي بارش ہونا تھي مگر ڈالر تو بلند ترين سطح پر پہنچ گيا۔

مزید پڑھ: SAMAA TV

FBR، ایک لاکھ امیر ٹیکس نادہندگان کو نوٹس، مزید ایک لاکھ کو اگلے ہفتے دیئے جائینگےایف بی آر ، ایک لاکھ امیر ٹیکس نادہندگان کو نوٹس، مزید ایک لاکھ کو اگلے ہفتے دیئے جائینگے تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی نے”تباہی کا ایک سال“کے نام سے حکومت کیخلاف رپورٹ جاری کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی جو کارکردگی بتائی، اس میں کچھ بھی نہیں، پی ٹی آئی نے اپنے ایک سالہ اقتدارا میں تاریخی مہنگائی اور سیاست کی تباہی کر دی ہے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈبل روٹی بنا نے والی فیکٹری کو سیل کر دیاسندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈسٹرک سینٹرل ایف بی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ڈبل روٹی بنانے والی ایک فیکٹری کو سیل کر دیا ہے۔

ایک لاکھ امیر ٹیکس نان فائلزز کو نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News

ایک لاکھ امیر ٹیکس نان فائلزز کو نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News

بھارت میں چیونگم نہ کھانے پر شوہر کی بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاقیںبھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ راشد کے خلاف مسلم وومن پروٹیکشن رائٹس آن میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

اگلا خبر

مقبوضہ کشمیر میں خوف ناک خاموشی
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ مقبوضہ کشمیر میں خوف ناک خاموشی