مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق صورتحال ،یورپین ارکان پارلیمنٹ کا بھارت پر تجارتی و سفری پابندیوں کا مطالبہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق صورتحال ،یورپین ارکان پارلیمنٹ کا بھارت پر تجارتی و سفری پابندیوں کا مطالبہ EuropeanUnion OccupiedKashmir HumanRights Situation KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue Tarde Travel Sanctions

صورتحال پر بھارت کے خلاف تجارتی اور سفری پابندیاں عائد کرنے پر زوردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار یورپی پارلیمنٹ برسلز میں فرینڈز آف کشمیر گروپ اورجموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک کانفرنس میں کیا گیا۔یورپی رکن پارلیمنٹ رچرڈ کوربیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے کے خاتمے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھانے کیلئے تمام ممکنہ ذرائع

استعمال کرنے پر زور دیا۔فرینڈز آف کشمیر نے تجویز پیش کی کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ میں ایک قرار داد بھی پیش کی جانی چاہئے۔گزشتہ ماہ اس گروپ کے اراکین نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا تھا۔دورے کے دوران اراکین کو یورپی پارلیمنٹ کو کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے متاثرین اور شہید ہونے والوں کے ورثاء سے ملاقات کا موقع ملا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمینمقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین BradSherman Subcommittee IndiaOccupiedKashmir HumanitarianSituation BradSherman KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ کے خلاف بول اٹھیںDalala
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے، امریکی رکن کانگریسبھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے، امریکی رکن کانگریس USCongressWomanRashidaTlaib IndiaOccupiedKashmir Article370 KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew RashidaTlaib congressdotgov RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے: امریکی رکن کانگریسامریکی رکن گانگریس راشدہ طلیب کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، بھارتی حکومت ان پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانا ہوں گی: ملیحہ لودھینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »