بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے: امریکی رکن کانگریس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے: امریکی رکن کانگریس مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

امریکی رکن گانگریس راشدہ طلیب نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ بھارتی حکومت انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمے داری قبول کرے، مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370، 35 اے کی منسوخی کی مذمت کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، وادی میں جاری کرفیو اور ذرائع مواصلات پر سے پابندی ہٹائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانا ہوں گی: ملیحہ لودھینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشیپاکستان کی بھرپورکوششوں کے نتیجے میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پراجاگر ہواہے :شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirIssue UN ImranKhan IndiaOccupiedKashmir SMQureshiPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، وزارت قانون کی رائےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے وزیراعظم کو رائے دی ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ نہیں، معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »