مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، وزارت قانون کی رائے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے وزیراعظم کو رائے دی ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جا سکتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کوئی معاہدہ نہیں، معاملہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اٹھایا جائے۔

وزارت قانون نے اس معاملے میں اپنی سفارشات وزیراعظم بھجوا دی ہیں۔ وزارت قانون نے تفصیلی مشاورت اور جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی ایڈوائزری رائے کیلئے معاملہ عالمی عدالت انصاف بھجوا سکتی ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں بھرپور طور پر اٹھایا جائے۔

خیال رہے کہ بھارت کے پانچ اگست کے غیر قانونی اقدام کے بعد حکومت نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف لے جانے کا عندیہ دیا تھا اور اس حوالے سے وزارت قانون سے تفصیلی رائے مانگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر، عالمی برادری کی خاموشی عالمی امن کے لیے خطرے کا باعث ہوگی: صدر پاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیر اعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت موجود، صدر پاکستان کا خطاب جاری تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا: وزارت قانون کی رائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹی کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔سٹی کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ IOJK KashmirBleeds KashmirIssue KashmirStillUnderCurfew UN UK Resolution UNHumanRights hrw UN BorisJohnson antonioguterres PMOIndia ImranKhanPTI SMQureshiPTI MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے عالمی فوجی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے، امریکی رکن کانگریس - ایکسپریس اردوامریکا اس بات کو یقینی بنائے کہ پاکستان اور بھارت اس حد تک نہ جائیں جہاں سے واپسی نہ ہوسکے، ایرک سوال ویل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسئلہ کشمیر عالمی عدالت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسئلہ کشمیر عالمی عدالت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »