مقبوضہ کشمیر مظالم، پاکستان نے بھارت کے خلاف انٹرنیشل کرائم ٹربیونل جانے کا عندیہ دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر مظالم، پاکستان نے بھارت کے خلاف انٹرنیشل کرائم ٹربیونل جانے کا عندیہ دے دیا ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف پاکستان نے بھارت کے خلاف انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں درخواست دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقہ تسلیم کیا گیا ہے، مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں بھی موجود ہیں اور بھارت مسلسل ان قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ظاہر - ایکسپریس اردوسیاسی نقشے کا اجرا کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کی جانب پہلا قدم ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیامقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل ہوا کل یہ پاکستان کا حصہ ہوگا: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر نقشے میں شامل ہوا ہے کل یہ پاکستان کا حصہ ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگسرکریکسیاچنلداخجموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیںبابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی معاشی دہشت گردیلاہور: (خصوصی ایڈیشن) بھارت نے جب کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تو ہندتوا نظریے سے لتھڑی ذہنیت نے سب سے پہلے کشمیری معیشت کو ہدف بنایا تا کہ کشمیریوں کو فاقوں پر مجبور کرکے ان کی قوت مزاحمت کو ختم کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »