مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی تقریب رونمائی پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک دن یہی نقشہ پاکستان کا نقشہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ نیا سیاسی نقشہ آج دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں، وفاقی کابینہ نے نئے سیاسی نقشے کی منظوری دے دی ہے۔وزیرِاعظم نے کہا کہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں میں ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو ظلم کیا اور کشمیریوں کا قانونی حق ختم کیا، بھارت چاہتا ہے کہ کشمیری اپنے ہی علاقوں میں اقلیت بن کر رہ جائیں۔انھوں...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کا حل نکلے گا اور یہ نقشہ اس حل کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پوری قوم پاکستان کے اس سیاسی نقشے کی حمایت میں ہے، سیاسی اور کشمیری قیادت کو بھی اس نقشے کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری منزل وہ خواب ہے جو ہمارے بزرگوں نے دیکھا، ہمارے بزرگوں کے خواب کو وزیرِاعظم نے اس نقشے میں پِرو دیا ہے۔دوسری جانب سینیٹ کا کشمیر کے حوالے سے خصوصی اجلاس 5 اگست کو صبح ساڑھے 10بجے ہوگا۔سینیٹ اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی شرکت کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردواسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا گیا، وزیراعظمکشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا گیا، وزیراعظم SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مسئلہ کشمیر کو سیکیورٹی کونسل میں اٹھائے، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زورجدہ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے تنازع کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »