مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں پھر اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ 250 روپے اور فی اونس 12 ڈالربڑھ...;

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، ایک بار پھر فی تولہ سونا 250 روپے اور فی اونس 12 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے 86 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 214 روپے بڑھ کر 74 ہزار 117 روپے کا ہوگیا۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مزید 12 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس 1465 ڈالر ہوگئے، گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں فی اونس 53 ڈالر کی حیرت انگیز کمی واقع ہوئی تھی۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.18 ڈالر کم ہو کر 16.96 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستافی تولہ 500 روپے اور فی اونس 13 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمیسونے کی قمیت میں زبردست کمی، اب ایک تولہ کتنے کا ہے؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمیانٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں مزید 08 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہیدشمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہید Read News NorthWaziristan Blast ISPR peaceforchange OfficialDGISPR PakArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جنسی جرائم کرنے والا پاکستان میں سرکاری ملازم کیسے بنا؟ماہرین کا کہنا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث افراد کا ڈیٹابیس مرتب کر کے تمام اداروں کے لیے قابلِ رسائی بنایا جانا چاہیے تاکہ اس طرح کے جرائم کو روکا جا سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »