مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ 500 روپے اور فی اونس 13 ڈالر...;

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس 13 ڈالر سستا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 86 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 428 روپے گر کر 73 ہزار 903 روپے کا ہوگیا۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مزید 13 ڈالر کمی کے بعد فی اونس 1453 ڈالر ہوگئے، گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں فی اونس 53 ڈالر کی حیرت انگیز کمی واقع ہوئی تھی۔

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.10 ڈالر کم ہو کر 16.78 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کے نرخ میں تقریباً ساڑھے 35 ہزار روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گاسعودی عرب: برازیل مرغیوں کی 60 فیصد ضرورت مقامی طور پر مہیا کرے گا SaudiArabia Brazil Chicken Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-اچھی حکومت، مقامی حکومتپاکستان کو انگریز کا بنایا ہوا نظامِ حکومت ورثے میں ملا۔ افسر شاہی اس عوام دشمن نظام کی ریڑھ کی ہڈی تھی۔ برٹش راج کے دوران نہ صرف انگریزبلکہ مقامی افسران بھی دیانت ‘ پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہے۔۔؟؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ضلع راولپنڈی میں چینی کی نئی قیمت فروخت 70روپے فی کلو مقررراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے پنجاب فوڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی کلو برقرار رکھنے کا حکم دے دیااسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں مہنگے دودھ کی فروخت پر حکام کےخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئیکراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang Bs asman myn or tamatar ki qrrmat myn 👌 itnaa sa waqfa reh gaya hy 😒😒 کراچی والے ٹماٹر کا بای کاٹ کر دیں چلو کوئی گل نیئں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »