سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی کلو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں مہنگے دودھ کی فروخت پر حکام کےخلاف

توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی کلو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بتدریج اضافہ، معاشی سرگرمیاں مزید بڑھ رہی ہیں: ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مقرر کردہ قیمت سے مہنگا دودھ فروخت کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عدالت نے 94 روپے لیٹر دودھ فروخت کرنے کا پابند کیا تھا لیکن اس کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں اب بھی 110 روپے فی لیٹر روپے فروخت ہو رہا ہے،عدالت آل کراچی ملک ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے، عدالت نے 5 دسمبر تک دودھ کی قیمت سے متعلق ایکٹ اور قانون سازی کی رپورٹ طلب...

مہنگے دودھ کی فروخت پر حکام کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے کارروایوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروائی،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 اکتوبر سے اب تک 520 سے زائد دودھ فروشوں کےخلاف کارروائی کی، مہنگا دودھ بیچنے پر 33 لاکھ 66 ہزار سے زائد کے جرمانے کیے گئے جب کہ 4 افراد کو جیل بھیجا گیا ہے، ڈیری فارم ایسوسی ایشن نے موقف اپنایا کہ جس ایکٹ کے تحت دودھ کی قیمت مقرر کی جا رہی ہے وہ ختم ہوچکا ہے۔ عدالت نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی کلو برقرار رکھنے کا حکم دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف ہائی رسک مریض ہیں ،ڈاکٹریاسمین راشد - Newsone Urduلاہور:وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ نوازشریف ہائی رسک مریض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹریاسمین راشد نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف6نومبرکواسپتال سےڈسچارج ہوئے،نوازشریف کی تمام رپورٹس شریف سی اسپتال کےڈاکٹرزکودےدی تھیں،نوازشریف جب علاج کےلیےآئےان کے پلیٹ لیٹس بہت کم تھے۔ انہوں نے مزید کہاکہ کراچی کےڈاکٹرطاہر شمسی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بند کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوسندھ پہلا صوبہ ہے جو انہیں نہ صرف ریگولیٹ کررہا ہے بلکہ انہیں ریکگنائز بھی کرے گا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مولانا کی ڈیمانڈ فضول، ذاتی خواہشات پر بات نہیں ہو سکتی: گورنر سندھاسلام آباد: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ڈیمانڈ فضول ہے، ذاتی خواہشات پر بات نہیں ہو سکتی، وزیراعظم استعفیٰ نہیں دینگے۔ عنقریب جیو نیوز پر یہ سلائيڈ چلنے والی ہے نواز شریف کی حالت بہت خراب قوم سے دعاؤں کی اپیل حرامی کہیں کے یہ جلد بازی میں حکومت کو چکمہ دے کر بھاگنا چاہتے ہیں حکومت عدالتیں اور فوج ہوشیاررہے ہونا بھی نہیں چاہیے چاہے کچھ بھی ہوجائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی، حکومت سندھ نے قانون سازی شروع کر دیحکومت سندھ ٹرانسپورٹ دے نہیں سکتی لیکن جو موجود ہے اس کو اور مہنگا کرنا چاہتی ہے سہولت کچھ نہیں دینی ٹیکس نہیں بھتہ دو۔۔ Food panda ne roads repair kr k ghalti kr di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، وزیر زراعت سندھ - ایکسپریس اردوٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے لہذا فائدہ اٹھائیں، وزیر زراعت اسماعیل راہو Yup mke it fr Gay Bilawal ☝️☝️☝️ is this serious? Tiddi halal hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کا معاملہ، سندھ حکومت کا باضابطہ موقف آگیاکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »