مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے سے 85 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 73 ہزار 260 روپے کا ہوگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت مزید 0.12 ڈالر اضافے سے 17.14 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khwdaya pakaaaa 🤦‍♀️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV کتنے میں تولہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہاضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے اضافہعالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے اضافہHaq haww kis ki mat mari gai h jo itny heavy necklace pehny🙄🙄 fir kya huwa ham ne kon sa lena.... Gold /' 😋😋😋😋😋😋😋😋😋😋 Shadi k liye China sona hi lena hy. Koi baat nahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا معمولی اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کا پٹرول کی قیمت 25پیسے فی لٹرکمی کادفاعwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »