مشیرخزانہ کا پٹرول کی قیمت 25پیسے فی لٹرکمی کادفاع

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت کیلئے عدالت سےرجوع کرلیا

اسلام آبادمیں معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میںمشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا بھی میں پٹرول کی قیمت اتنی ہی کم ہوئی جتنی حکومت نے کم کی، ملکی معیشت میں گزشتہ 5ماہ میں بہتری آئی، عالمی ادارے بھی اس کااعتراف کررہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں ملک میں نوکریاں ملیں ،روز گار کے مواقع پیدا ہوں، کم آمدنی والےافراد کوگھربنانےکیلئےسبسڈی دینے کافیصلہ کیاہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چاہتےہیں برآمدات بڑھیں اور کاروباری طبقے کی آمدنی میں اضافہ ہو، ایکسپورٹرزکیلئےریفنڈکاموثرنظام بنایاہے، ٹیکس ریونیومیں بھی پچھلے سال کےمقابلےمیں 16فیصدبہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگ سار کی جانے والی بچی کی قبر کشائی کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا مصحف ایئربیس کا دورہ، ایف 16 طیارے پر فلائنگ کیراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا اور ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ GulBukhari FYR He must fly jf 17b3 coz we have 2nd pilot option in it . wil bring bornol shortage in whole subcontinent Supr man💕
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ کون سی ؟ Anni Tawli daa chor putter Lakh dee Lanat chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn Newsاب تک سیاست دانوں کی تربیت سیاسی جماعتوں کے لئے کوئی رولز اینڈ ریگولیشن نہیں بنائے جا سکے، اس لیے طلبہ یونینز کی بحالی سے پہلے ان کے سامنے کوئی رول ماڈل پیش کرنا ہو گا ورنہ فگری بگاڑ اور ذہنی انتشار کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا طلباء یونینز کی بحالی،فعالیت کیلئے جامع ضابطہ اخلاق بنانے کا عزموزیراعظم کا طلباء یونینز کی بحالی،فعالیت کیلئے جامع ضابطہ اخلاق بنانے کا عزم Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official PTIofficial MoIB_Official جرنیلوں کا سلکینڈ کتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی 24 جیلوں میں قید تقریباً 20 ہزار قیدیوں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »