کراچی کو 40 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی ملے گا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی قلت ہے، جس کیلئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی کی اپ گریڈیشن کا عمل آخری مراحل میں ہے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، دھابیجی کے نئے پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا، جس سے 35 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی شہر قائد کو ملے گا۔

واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی از سر نو تعمیر و توسیع پر ڈیڑھ ارب روپے لاگت آئی، جس سے اب شہر قائد کو 35 ملین گیلن یومیہ اضافے کے ساتھ 100 ایم جی ڈی پانی ملے گا۔ کراچی کیلئے فراہمی آب سے متعلق گزشتہ 11 برسوں میں سندھ حکومت کا مکمل ہونیوالا یہ پہلا بڑا منصوبہ ہے، جس کا سنگ بنیاد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRabKhan شہری کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور ہزاروں روپے خرچ کر کے پانی اپنے استعمال کے لئے منگواتے ہیں جو کہ ایک مزدور کے اوقات میں نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔ Pakistan me hota to wheels lagga deta Kitna loota hai is nai pakistan ko...engalnd main 19 crore pounds taqreeban 38 arab rupees main tasfia hua hai,or yahan 4 arab rupees denai main moat arahi hai is begherat ko.. Pakistan mei tuh yeh begairat her taraf apna paisa chala leta tha kia courts kia army kia politicians her ek is k sath deal kr leta tha ab wahan koi aisa nahi ko is ki pocket me ho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خطجس دن سے نواز شریف لندن گیا ہے ذہنی مریض انسان کو پتہ نہیں نیند کیسے آتی ہوگی اس کا بس نہیں چل رہا کہ لسی طرح نواز شریف کو کھینچ کر لے آئے جب بشرا بی بی کے شوہر نے کہا وہ بیمار نہیں تو ایسا خط کیوں پاکستانی علاج کے بہانے برطانیہ جاتے ہیں ۔ برطانیہ کے ڈاکٹرز علاج صحیح نہیں کرتے یا پاکستان کچھ واپس نہیں آنا چاہتے۔ مزید اور بھی برطانیہ میں رہتے ۔ انہیں پہلے کیوں نہیں پاکستان لاتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دے گا، مشیر خزانہاسلام آباد:مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کاکہناہےکہ آئی ایم ایف پاکستان کوقرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالرجلددےگا،اقتصادی بہتری کیلئےجو ممکن ہوا وہ کریں گے۔ Or pay kon kare ga Pakistani awam or khao ga tum log koi karza lena ki zarorat nhe ha ap apni salry na lo ya karlo belawaja ap karza karza lagaya howa ha Or bare ga kon ye karza tera baap HafeezSheikh Kam thek karlo nahi tou Maulana Dubara ajaeye ga Ab chlao na mlk Riaz pr prgram Lfafa sb sahaft kro ghlazt ni pori dunia ki medea bta rhe Riaz ka or hmara midea to inki rkhgail h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تجاوزات آپریشن، باڑے پر فائرنگ، کار چور گرفتارکراچی: تجاوزات آپریشن، باڑے پر فائرنگ، کار چور گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، لیاری میں فائرنگ، گینگ وار ملزم معراج چھوٹو ہلاککراچی، لیاری میں فائرنگ، گینگ وار ملزم معراج چھوٹو ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جرائم تھم نہ سکے، سی پی ایل سی کی رپورٹ جاریکراچی میں گزشتہ ماہ جرائم کی وارداتوں کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا، مختلف واقعات میں 138 گاڑیاں چھینی اور چوری کی گئیں، بھتہ خوری کے6مقدمات درج ہوئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »