مفٹ آٹا فراہمی اسکیم، یوٹیلیٹی اسٹورز کا اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفٹ آٹا فراہمی اسکیم، یوٹیلیٹی اسٹورز کا اہم اعلان ARYNewsUrdu

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسلام آباد میں مفت آٹا فراہمی اسکیم کے لئے وزیراعظم کی ہدایت پراوقات کار رات گیارہ بجےتک بڑھادیئے گئے ہیں اب یوٹیلیٹی اسٹور پرمفت آٹاشام سات سےرات گیارہ بجےتک بھی ملےگا۔

ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپررات کےاوقات کارکااطلاق16اپریل تک ہوگارات کےاوقات کارمیں تعینات عملے کوفی کس700 روپےافطاری الاؤنس ملےگا اور عملے کو اوورٹائم بھی دیاجائےگا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیر صدارت مفت آٹے کی فراہمی پر اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مستحق شخص جو مفت آٹے کے مرکز پر آئے، وہ بغیر آٹے کے نہیں لوٹنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے اہل افراد جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں، ان کی فوری رجسٹریشن یقینی بنائی جائے۔

اجلاس میں وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ مفت آٹےکے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے، آٹے کی فراہمی میں بہتری لانے کے لیے شہروں کا دورہ کر رہا ہوں۔ شہباز شریف نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں جاری ہے جس سے جس سے اہل خاندانوں کی بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گورنمنٹ مفت کی جگہ آٹا سستا کردے تو ساری عوام کا مسئلہ حل ہو جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) چکی کا آٹا بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگا، آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا۔ Aya maza mehngai March ka ya ha asal tabdili jo 12 ka tola mil k laya with military mafias Today is the 1st anniversary of PDMs mehngai march Enjoy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروفدورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مستحق افراد کو ایک وقت میں 30 کلو مفت آٹا دینے کی ہدایتوزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان راولپنڈی میں آٹا فراہمی مرکز کے دورے پر کیا گیا Begarar bysharm lanti insan showbazion k leay garebon ke zindagion sy khelny Wala drinda sift insan Wo ata Jo koi janwar b na khaye Karachi mein Kab Aata milega Awam Pareshan hi🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفت آٹا شہباز شریف نے مستحق افراد کیلئے ایک اور بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف  نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیےجائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حج اخراجات، وزارت مذہبی امور نے کمی کی نوید سنادیاسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کو 45 ہزار روپے کمی ممکن ہوگی، ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی عدالت نوٹس لے: اسد عمر11:35 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت کو رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »