دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف

جبکہ اہم کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف ہوں گے اور نیوزی لینڈ کی نوجوان ٹیم پاکستان آئے گی۔

ٹام لیتھم پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ چیڈ بووس، مارک چیپمن، ڈین کلیوور، میٹ ہینری، بن لیسٹر کیوی ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں ایڈم ملنے، کول مک کونچی، ڈیرل مچل، جمی نشم، رچن روندرا، ہینری شیپلے، اش سودھی، بلیئر ٹکنئر اور ول ینگ شامل ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں پانچ ون ڈے میچز بھی کھیلے گی تاہم اس کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

فن ایلن، ڈیوان کونوے، مچل سینٹنر، لوکی فرگوسن، گلین فلپس آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں اور آئی پی ایل کا 31 مارچ سے آغاز ہوگا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے افغانستان کو 93 رنز کا ہدف دیدیاپہلا ٹی 20: پاکستان نے افغانستان کو 93 رنز کا ہدف دیدیا T20 Cricket PakvsAfg Pakistan Afghanistan PCB TheRealPCBMedia TheRealPCB ACBofficials Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مینارِ پاکستان جلسہ: عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئےلاہور میں مینار پاکستان جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، Allowed to go. کوئی مسلئہ نہِیں اپ کو کیوں اتنی تکلیف ہو رہی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرز کا کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے 27 مارچ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Shame ab b na hna thaaa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) افغانستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ، پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان لاہور میں شیڈول جلسے کے حوالے سے نگران پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ بھاڑ میں جائے یہ حکومت Government ki siasi moot hy ye jalsa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ، پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان لاہور میں شیڈول جلسے کے حوالے سے نگران پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ Fake threat alert to nhi....ya asli ha 😂مارو مارو سب کو مارو پنجاب حکومت مطلب نون لیگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »