مفت میں پورا پاکستان گھومنے والے ’ہچ ہائیکر‘ کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارسلان جوکھیو: پاکستانی ہچ ہائیکر جو لفٹ لے کر پورے ملک کی سیر کر چکا ہے

دورانِ سفر کچھ ہچ ہائیکرز رہائش کے لیے کاؤچ سرفنگ بھی کرتے ہیں۔ یہ بین الاقومی سطح پر مروّج ایسا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے کوئی بھی شخص کسی اجنبی کے گھر مفت قیام کر سکتا ہے۔

ارسلان کا ہچ ہائیکنگ کا شوق ابتدا میں اُن کی ضرورت تھا۔ ہر نوعمر لڑکے کی طرح اُن کی بھی جیب خالی اور خواب بڑے تھے۔ موجودہ دور میں سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی مقبولیت کے بعد یہ رواج اب پھر فروغ پا رہا ہے۔ گذشتہ چند برسوں میں یورپ اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے کئی ولاگرز پاکستان آ کر یہاں ہچ ہائیکنگ کر چکے ہیں۔ارسلان جوکھیو نے سفر کی نیت کی تو بیک پیک میں ٹینٹ اور سلیپنگ بیگ باندھا اور انگوٹھے کا نشان بنا کر سڑک کنارے کھڑے ہو گئے۔ گذشتہ دو برسوں کے دوران گاڑیوں میں لفٹ لے کر وہ آدھے سے زیادہ پاکستان دیکھ چکے...

’میرے سبسکرائبرز بھی مجھے نت نئے سیاحتی مقامات کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔ وہ اکثر پیغامات بھی بھیجتے ہیں کہ آپ فلاں مقام پر ہچ ہائیک کر کے جائیں تو اِس طرح میں اُن کی خواہش بھی پوری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔‘ہچ ہائیکنگ صبروتحمل کے بغیر ناممکن ہے۔ ارسلان جوکھیو کا کہنا ہے کہ جس شخص کے اندر صبر اور برداشت نہیں، ہچ ہائیکنگ اُس کے لیے نہیں ہے۔ ارسلان کے بقول وہ سڑک پر کھڑے ہو کر لفٹ کا انتظار کرنے کو ایک مسئلے کی طرح نہیں...

’ایک بار مجھے تھرپارکر میں گرمیوں کی تپتی دھوپ میں 20 کلومیٹر ہائیک کرنا پڑی تھی۔ مجھے لگا کہ میں جہاں کھڑا ہوں وہاں لفٹ ملنی مشکل ہے تو میں نے پیدل چل کر جگہ تبدیل کی۔‘ارسلان یاد کرتے ہیں کہ ایک دفعہ سندھ میں گورکھ ہِل سے واپس آتے ہوئے جامشورو ٹول پلازہ پر اُنھیں چار گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Super

شکرگڑھ آیا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کرائم انڈیکس رپورٹ،اسلام آبادپولیس کی رینکنگ میں بہتری،سڈنی،برلن،ماسکو،لندن،پیرس اور شنگھائی کوپیچھے چھوڑ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کرائم انڈیکس میں اسلام آبادپولیس کی رینکنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی خودکشی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں 2007 سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 444 ہوگئی Let's move toward what is happy! HinaAdil_ Bichare ko khana nai mila hoga ya phir chuti nai mili hogi ya phir marne se pehle apne keye par sharminda hua hoga jo kuch ye log kashmir me karte he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گندم کی سپلائی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ چور راج بوٹ گردی Mafia of PLMN and PPP majority of them owns flour mills in Punjab trying to fail the PTI government Sab mafian logo nay PTI pay funding ki hoi hy ab wo sab kuch kar rai hy our selected kuch nai kar sakta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کی استعداد 50 ہزار میگاواٹپاکستان میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کی استعداد 50 ہزار میگاواٹ Pakistan Air Electricity pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official lkin ismatal to hamry croupt politicules use karhy hennisko show karna fkhriya baat b nhi he
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گذشتہ ہفتے کا پاکستانپشاور میں گڑ بنانے کی صنعت، لاہور کی دھند میں سکول جانے والے بچوں سے لے کر پاکستان بنگلہ دیش سیریز کی تیاری تک، گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے واقعات کی تصویری جھلکیاں۔ “پشتونوں کو آٹا لاٸینوں میں کھڑے ہو کر نہیں مل رہا اور یہ ڈرامے باز خون کے آخری قطرے اور آخری گولی تک دشمن سے لڑنے کی بات کرتے ہیں” علی وزیر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »