سماجی کارکن جلیلہ حیدر ’ایف آئی اے کی تحویل میں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلیلہ حیدر: سماجی کارکن کو ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے اپنی تحویل میں لے لیا

لاہور ایئر پورٹ پر موجود جلیلہ حیدر کی بہن عالیہ حیدر نے بھی بی بی سی سے بات کرتے ہوئے جلیلہ کے زیر حراست ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جلیلہ حیدر کو برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی اور وہ اپنی بہن کو ایئرپورٹ چھوڑنے آئی تھیں۔’میں ان کے ساتھ رابطے میں تھی۔ انھوں نے مجھے بتایا کہ انھیں ایئرپورٹ پر روک کر حراست میں لے لیا گیا۔‘

انھوں نے کہا کہ جب میں نے ایئرپورٹ پر موجود افسران سے دریافت کیا تو مجھے بتایا گیا کہ آپ کی بہن خفیہ ادارے کی مطلوبہ افراد کی فہرست میں ہیں۔ عالیہ کے مطابق انھیں بتایا گیا کہ نو بجے ایک افسر آئیں گے جو انھیں اس حوالے سے مزید معلومات دے سکیں گے۔سماجی کارکن عمار علی جان بھی لاہور ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ انھوں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں حکام کی جانب سے اس حراست کا کوئی قانونی جواز فراہم نہیں کیا جا رہا ہے اور ایک آفس سے دوسرے آفس کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں ان کا کہنا تھا کہ ’حکام کے مطابق یہ ایک حساس معاملہ ہے۔۔۔ ہم اس وقت تک یہاں سے نہیں جائیں گے جب تک جلیلہ کو رہا نہیں کر دیا جاتا۔‘یاد رہے کہ اس سے قبل اکتوبر 2018 میں پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایتی سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو لندن سے واپسی پر ایف آئی اے کے حکام نے پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا تھا تاہم چند گھنٹوں بعد انھیں شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

بعدازاں گلالئی نے بتایا تھا کہ حکام کی جانب سے ان کو آگاہ کیا گیا تھا کہ ان کا نام ای سی ایل پر ہے جس کی وجہ سے انھیں حراست میں لیا گیا اور پوچھ گچھ کی گئی۔جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی ہےجلیلہ حیدر نے سنہ 2018 میں کوئٹہ میں جاری ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ہڑتال اس وقت ختم کی جب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ان سے ایک ملاقات کے دوران ہزارہ برادری کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں برائی اور عدم استحکام پھیلانے میں بی بی سی اردو کاخاصہ حصہ ھے۔ورنہ اسے کیا ضرورت پڑی ھے کہ ھماری خبریں ڈھونڈھ ڈھونڈھ کے لائے۔

پھر لندن میں بی بی سی والوں کو کیوں درد ہو رہا ہے

مظلوم اقوام پر ظالم پاکستانی پنجابی سامراجی فوج کے ظلم کی انتہا

سماجی کارکن نے بہت محنت کر کے خود کو تحویل میں کرایا ہے کسی وزیر کی یا سی آئی اے افسران کی خوشامد کر کے تاکہ کچھ مشہور ہو سکیں بے چارے ایف آئی اے والے اب سارا دن دفتر میں ڈانٹ سن رہے ہوں گے اور ان کے بڑے افسر کو ایسے خوفناک فون آرہے ہوں گے کہ مت پوچھو 😢

It is very shameful act. Kill Hazara and when they raise voice arrest them Pakistan is becoming laughing stock

Not an activist, but, behind of NGO, such kind of people fulfils the agenda of Europe and other enemies of Pakistan

کوئی سماجی کارکن نہیں ہوتے یہاں صرف غدار ہوتے ہیں جو صرف اپنے مفادات کی خاطر ڈالر کے لئے پاکستان کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کررہے ہیں اور پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ ہیں'۔ جو بھی ہھتے چڑھتا جائے سیدھا پھانسی پر لٹکایا جائے۔

Well done FIA

Great job FIA

Good Great news

کس کیس جرم میں FIA نے اپنی تحویل میں پکڑا ھے:--؟

istandwithjalila

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیوکیوں جاری کی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں سیاحت اور مہم جوئی کی وجہ سے اپنا نام پیدا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیروئن برآمدگی کیس، گاڑی کی سپرداری اور فوٹیجز کی درخواست پر فیصلہ محفوظوفاقی وزیر شہر یار آفریدی سے میرے موکل کی سی سی ٹی وی یا فوٹیجز اے این ایف حکام فراہم کریں،وکیل رانا ثناء اللہ کی استدعا Read News RanaSanaullah CCTV ANF pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فعال قیادت میں ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فواد چوہدریوزیراعظم کی فعال قیادت میں ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فواد چوہدری PMImranKhan ImranKhanPTI Leadership fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official Deveolpment Prosperity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گندم کی سپلائی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ چور راج بوٹ گردی Mafia of PLMN and PPP majority of them owns flour mills in Punjab trying to fail the PTI government Sab mafian logo nay PTI pay funding ki hoi hy ab wo sab kuch kar rai hy our selected kuch nai kar sakta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی خالدمقبول صدیقی کودوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوتپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین نے خالدمقبول صدیقی کودوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »