مفتی تقی عثمانی اور فضل الرحمان کا وقف املاک اور گھریلو تشدد بل کے خلاف جدوجہد پر اتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی اسلامی شناخت کی بقاء کے لیے مولانا آگے بڑھیں، تقی عثمانی، فضل الرحمان سے آفاق احمد کی بھی ملاقات

وقف املاک ایکٹ اور گھریلو تشدد بل کے خلاف مشترکہ جہدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے دارالعلوم کراچی کورنگی میں ملاقات کی جس میں جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت وطن عزیز کو سیکولر اسٹیٹ بنانے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں، وطن عزیز کی اسلامی شناخت کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، موجودہ حکومت مغربی ایما پر اس ایجنڈے کی تکمیل کرنا چاہتی ہے۔مولانا تقی عثمانی نے کہا کہ ملک کی اسلامی شناخت کی بقاء کے لیے مولانا آگے بڑھیں، مذہبی حلقوں میں پھیلنے والی بےچینی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ دونوں رہنماؤں نے وقف املاک اور گھریلو تشدد بلز کے حوالے سے مشترکہ جدوجہد پر باہمی اتفاق رائے ظاہر...

علاوہ ازیں مولانا فضل الرحمان اور مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔ آفاق احمد مولانا کی رہائش گاہ پہنچے ملاقات میں کراچی کے مسائل، بلدیاتی انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی اور سندھ میں مشترکہ جدوجہد پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کراچی کی گلیوں میں بڑھتے ہوئے سیوریج کے پانی اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر سے سندھ حکومت کی غیر سنجیدگی عیاں ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری اضلاع تک تعاون بڑھانے کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ھے ان مولویوں نے گھر میں مارشل لاء لگایا ہوا ھے پرندہ تو کیا پر مارے گا کسی گھر والے کو کھانسنے کی بھی جرات نہیں ھے

فضلو منافق کے ساتھ جو بھی لگا ہے اُس کو اس نے زلیل ہی کروایا ہے۔

Why they don't make union against abuse in Madrassa by Madrassa Teachers? Kindly help your own child then care about others.

ان کو تکلیف کیا ہے بل سے؟

یہ عالم ہیں تو جاہلوں کی کیا ضرورت. تقی عثمانی بھی رانگ نمبر ہی نکلا

انشاء اللہ Pakistanis stand with Ulma Stand with maulana shab 💞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی حکومت کی انتخابی اصلاحات اور انتخابات قبول نہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ میں زیر غور گھریلو تشدد اور وقف املاک سے متعلق دونوں بل آئین اور اسلام سے متصادم ہیں، ملک گیر احتجاج کریں گے Diesel ko qabool krna ka kis ne kha? Ye to kashmir bhech gya ab so jae سیاسی بے روزگار مولانا کو اپنا مستقبل دور دور تک نظر نھیں آ رہا۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم کی شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکبادالیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانے پر وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا وزارت سائنس اینڈ GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz یہ مشین ایسی بنی ہوئی ھوگی۔بٹن کوئی بھی دباؤ ووٹ بلے پر ھی لگے گا🤣😂😅😆
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرلاس سے بڑھ کر عورت کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ اسے اس قدر خوف والی جگہ پے صرف اشتہار کی خاطر کھڑا کر دیا گیا Wowww Low quality Photoshop
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل اور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوتمام منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ کراچی کے عوام کو ان کے ثمرات میسر آسکیں، وزیراعظم تو منہ ہی بند کر لیں۔ ابھی آنکھیں کھلی ہے سوچے ذرا بند انکھیں کر دے تو کیا ہوگا ویسے بھی دماغ نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے زبان لمبی رکھ لینے سے بڑھے بڑھے کام نہیں ہو سکتے sub sy phely tou metro line ko start karein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »