جعلی حکومت کی انتخابی اصلاحات اور انتخابات قبول نہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ میں زیر غور گھریلو تشدد اور وقف املاک سے متعلق دونوں بل آئین اور اسلام سے متصادم ہیں، ملک گیر احتجاج کریں گے

پی ڈی ایم کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی انتخابی اصلاحات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت کے تحت انتخابات قبول نہیں، بلدیاتی انتخابات کا اعلان صرف ڈھونگ ہے ہمارامطالبہ ہے کہ عام اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم خاندانی نظام بچانے کے لیے پوری قوت سے نکلیں گے، علما کرام کی کمیٹی ان بلز کا جائزہ لے رہی ہے اس کے بعد اے پی سی بلائی جائے گی اور ملک گیر احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے وہ منتخب نہیں ہے، ملک میں غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت ہے جسے ہم نہیں مانتے، دوسروں کو چور چور کہنے والے کے پی کے میں کورونا کی مد میں تین ارب کی کرپشن کا جواب دیں، آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں سب بے نقاب ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jis hakomat ma Deasal ne wo jali he hote ha.

Fazlu-Rota ja…..

Ebless aazam

Fazlu-glad u r not part of this govt but still making lot of haram in name of madrasa.

Fazlu-no one care about ur Bukwas-

Agaar accept kruge tou apki “dukaan” band hojaegi

کیا پدی کیا پدی کا شوربا

سیاسی بے روزگار مولانا کو اپنا مستقبل دور دور تک نظر نھیں آ رہا۔

Diesel ko qabool krna ka kis ne kha? Ye to kashmir bhech gya ab so jae

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئیچین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد منتقل۔پی آئی اے کی پرواز6 لاکھ 80 ہزار ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچ گئی۔ 🙄 where is pak vaccine Saudi Arabia accepting Chinese vaccines with condition of booster dose of Pfizer/Mederna or AstraZeneca. plz allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine crtifcate or Request Saudi Govt to accept Chinese vaccine without booster dose.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہوشیار۔۔کیمیکل سے پکائے جانے والے آم اور دیگرپھل کینسر کا باعث بننے لگے۔پھلوں کو پکانے کے لئے کیلشیم کاربائیڈ نامی کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کیمیکل سے خارج ہونے والی ایسٹیلین گیس پھل پکنے کے عمل کو تیز کرتی ہے۔ پھل پکنے کے After everyone eaten the news out Wah bhai wah Pakistan ka yahi fruit acha export hota ha or ab ap log afwah phila kr isko bhi rook lo Apko chahye is khabar ko nashar na kro Be Pakistani j
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور عزت دیں، وسیم اکرمقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق کہنا ہے کہ ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور اُنہیں عزت دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 92 world cup jeetne wale ko bhi izzat di thi lekin hazam nahin ker paya Ab 🤔🤔🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نام نہاد دراندازی کے گمراہ کن اور بےبنیاد الزامات سے باز رہے، دفتر خارجہبھارت نام نہاد دراندازی کے گمراہ کن اور بےبنیاد الزامات سے باز رہے، دفتر خارجہ ARYNewsUrdu پاکستانی فوج انڈیا پر تباہ کن حملے کرے تاکہ روز روز سے تنگ ہندوستان سے جان چھوٹ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ARYNewsUrdu Vaccine lanaa ki zrorot he nhii hai. china apna mafaad dekhtii hai. Pakistani students almost 2 saal sy phansy hai jaan buj kr visa banned keya gya hai yeh hum logoo ki ezaat. hamray hukmraan serf yes ke muntizar hai whatever wo joo kahy. Thank you sweet China😘💚❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »