مفتاح اسماعیل : آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے کیا شرط رکھی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے کیا شرط رکھی ہے؟ مفتاح اسماعیل نے بتادیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک بارپھر1.5ارب ڈالر آئی ایم ایف سے مانگ رہے ہیں، الیکشن کا سال ہے کس طرح سخت بجٹ دیں گے۔

سابق وزیرخزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے شرط رکھی دوستوں سے 6 ارب ڈالر لیں، چین نئے قرضے نہیں دے رہا لیکن اےڈی بی کے ذریعے مدد کر رہا ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ کوئی پاکستان کوڈیفالٹ نہیں دیکھناچاہتا، رواں سال بیرونی ادائیگیوں کے لیے 2ارب ڈالرکی کمی کاسامناہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف کے3معاہدوں کی خلاف ورزی کی گئی، پاکستان کےپاس آئی ایم ایف کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، امید ہے جلد آئی ایم ایف سےمعاہدہ ہوجائے گا۔

9 مئی کے واقعات کے حوالے سے سابق وزیرخزانہ نے کہا کہ عسکری تنصیبات کوجلانابہت شرمناک عمل تھا، بسیں، ایمبولینس اور ریڈیو اسٹیشن جلائے گئے ہم اتنے برے نہیں تھے، جس نے ورغلایا اس کو سزا ملنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر ہاؤس حملے کے وقت آئی جی پنجاب ، پولیس کہاں تھی؟ پرویز الہٰی کا سوالسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سوال کیا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت پولیس کہاں تھی؟ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PTIOfficial DailyJang igpunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بنتی جارہی ہے، فیصل واوڈاکمر درد کا بہانہ کرکے اسپتال جاکر لیٹنے والے اب مذمت کررہے ہیں، کوئی معافی کا کہہ رہا ہے کوئی جیل سے مذاکرات کے پیغام دے رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: FaisalVawda PTIOfficial PakArmy MQM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی کے احتجاجی مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے واقعات پر شاہد آفریدی نے بالآخر خاموشی توڑ دی9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانیعمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت اور ٹکٹ ہولڈرز کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجرم کو مہمان بنایا جائے گا تو عوام احتجاج کریں گے، طلال چوہدریکل پی ڈی ایم کا دھرنا مؤخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا، عوامی عدالت کو ہی آخری فیصلہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات جانیے: TalalChaudhry DailyJang PDM PMLN SupremeCourtOfPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »