مجرم کو مہمان بنایا جائے گا تو عوام احتجاج کریں گے، طلال چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل پی ڈی ایم کا دھرنا مؤخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا، عوامی عدالت کو ہی آخری فیصلہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات جانیے: TalalChaudhry DailyJang PDM PMLN SupremeCourtOfPakistan

ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ کل پی ڈی ایم کا دھرنا مؤخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا، عوامی عدالت کو ہی آخری فیصلہ کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجرم کو مہمان بنایا جائے گا تو عوام احتجاج کریں گے، آج ازخود نوٹس کا اختیار حرکت میں ہے، پارلیمنٹ کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ بلوائیوں کے ساتھ ادب سے پیش نہیں آيا جاتا، کور کمانڈر کے گھر اور جی ایچ کیو میں آگ لگانے والے کے مقدمے ملٹری کورٹس میں چلنے چاہئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر الیکشن مینج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، 9 مئی کو آگ لگانے والے تحریک انصاف کے عہدے دار اور ٹکٹ ہولڈر ہیں، عمران خان کو تمام فسادات کی پلاننگ کا علم تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کا حل تو یہی ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیدیا جائے : رانا ثنا اللہشرپسندوں کو باقاعدہ شناخت کر کے گرفتار کیا جائے گا: اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج ختم کرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیںضرورت پڑی تو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ثابت کروں گا بندوق بردار افراد کو پُرامن مظاہرین کی صفوں میں داخل کیا گیا: عمران خانثابت کروں گا بندوق بردار افراد کو پُرامن مظاہرین کی صفوں میں داخل کیا گیا: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمفواد چوہدری کو ایسے مقدمہ میں بھی گرفتار نہ کیا جائے جس کا انہیں علم نہ ہو: عدالت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوجفوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیاعلی زیدی کو کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI AliZaidi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »