مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر

کرنے کا اعلان کر دیا۔مظاہرین سے ڈی آئی جی لاڑکانہ عبدالحمید کھوسہ اور ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ نے مذاکرات کئے جس کے بعد ہندو پنچایت کے نارائن کمار اور سابقہ وفاقی وزیر احسان مزاری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا، دھرنا ختم ہونے پر سندھ پنجاب اور بلوچستان کی ٹریفک بحال کر دی گئی۔ایس ایس پی امجد احمد شیخ نے مظاہرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے دھرنا کا مقصد پورا ہو گیا ہے،

تین مغوی بازیاب ہو چکے ہیں، بہت جلد ساگر کمار کو بھی بازیاب کرا لیں گے، دھرنے کی وجہ سے ڈرائیورز، مسافر اور شہریوں کو شدید پریشانی ہو رہی ہے۔ہندو پنچایت کے رہنما نے کہا کہ ڈی آئی جی لاڑکانہ عبدالحمید کھوسہ اور ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر رہے ہیں، ہم ان مسلمان، ہندو برادری کے لوگوں اور شہریوں کے بہت ہی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے دھرنے کو سپورٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغوی بازیاب کرالئےسندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغویوں کوبازیاب کرالیا، ہندو برادری اور سول سوسائٹی نے تمام 11 افراد کی بازیابی تک اپنا دھرنا جاری رکھنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغوی بازیاب کرالئےسندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغویوں کوبازیاب کرالیا، ہندو برادری اور سول سوسائٹی نے تمام 11 افراد کی بازیابی تک اپنا دھرنا جاری رکھنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شوہر گھر واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردوبلال شاہ کی والدہ نے بیٹے کی بازیابی کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امریکی ایف 35طیاروں کی خریداری کے لئے تیاریاں شروعاسرائیل کے جنگی مشن کیلئے امریکہ کی امداد جاری ہے ،اسرائیل نے امریکی ایف 35طیاروں کی خریداری کی تیاری شروع کردی ۔آنے والے مہینے میں امریکا کی طرف سے اس ڈیل پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا مبینہ اغوا، سندھ ہائی کورٹ کا نوٹسکراچی : سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا مبینہ اغوا، سندھ ہائی کورٹ کا نوٹسکراچی : سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »