کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغوی بازیاب کرالئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے سے پولیس نے 3مغویوں کوبازیاب کرالیا، ہندو برادری اور سول سوسائٹی نے تمام 11 افراد کی بازیابی تک اپنا دھرنا جاری رکھنے کا

اعلان کیا ہے ۔پولیس کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ ہوا تو ملزمان مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، تمام مغویوں کی

بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا۔دوسری جانب ہندو برادری اور سول سوسائٹی نے تمام 11 افراد کی بازیابی تک اپنا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ مظاہرین تین روز سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان انڈس ہائی وے کی سرحد ڈیرہ موڑ پر سراپا احتجاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات