حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا مبینہ اغوا، سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

کراچی : سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ ودیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ والدہ بلال شاہ نے بتایا کہ بلال شاہ کو 26 اگست کو کورنگی روڈ سے اغوا کیاگیا، میرے بیٹے کے خلاف کوئی کیس نہیں، میرا بیٹا ایک ہفتہ قبل لندن سے کراچی پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا مبینہ اغوا، سندھ ہائی کورٹ کا نوٹسکراچی : سندھ ہائکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے مبینہ اغوا پر نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ درج-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شوہر کے اغوا کا مقدمہ درج-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کراچی سے لاپتابلال شاہ کی والدہ نے بیٹے کی گمشدگی پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلبلاہور ہائی کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے ڈاکٹر بشپ آزاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی اور نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ کی ملاقات ملاقات میں جمال شاہ نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »