معروف فاسٹ بولر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف فاسٹ بولر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

جمیکا:‌ویسٹ انڈیز کے معروف فاسٹ بولر اوشان تھومس خوفناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیکا میں اولڈ ہاربر ہائی وے 2000 پر فاسٹ بولر کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ ٹریفک حادثے میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوا جس میں فاسٹ بولر کی گاڑی قلابازیں کھاتی ہوئی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پیسر شدید زخمی ہوگئے۔ West Indies fast bowler Oshane Thomas was involved in a motor accident on Sunday, but is now recovering at home.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Link open karni k zarorat nahe west indian bowler oshane thomas accident me zakhmi howa tha ab halat khatray se bahir hai

West indies bowler

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرل'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔ ٹڈی دل کے نام پہ پتہ نہیں کتنے ٹڈیوں نے اپنے اپنے پیٹ بھرے ہیں فنڈ تک لے کے کھا گئے دو چار نمائشی سپرے کرا کے فارغ..بھگتیں گی تو عوام بیچاری ان عمال کا کیا ..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں قائم مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگیمریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگی۔۔۔ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ arshad_Geo جو اعدادوشمار عدالت میں پیش کیے اس میں سے 500کے قریب 'ماموں کے بیٹے کامران' 2018 میں سعودی جیلوں سے گھر پہنچ چکے تھے!!! اگر سعودی ولی عہد نے وعدہ کرنے کے بعد انشااللہ کہا تھا تو پھر وہ قیدی رہا نہیں کرے گا۔ کیونکہ جب عرب لوگ بات کرنے کے بعد انشااللہ کہہ دیں تو سمجھ جائیں کہ وہ یہ کام نہیں کریں گے۔ لوگ دعا کرتے ہیں کہ وعدہ کرنے کے بعد کہیں یہ انشااللہ نہ کہہ دیں۔ کیا دنیا سر قلم کرنے کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی باقی ماڈرن بنوا رھی ھے سعودیوں کو اس طرف بھی کوئی غور کرنے کو کہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »