سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد کا وعدہ: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟

’اس عورت نے ہم سے کہا کہ کسی کو بتانا مت کہ یہ عمرہ میں کروا رہی ہوں کیونکہ میں یہ نیکی ضائع نہیں کرنا چاہتی۔‘

محبوب عالم کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس عورت کے خلاف محکمہ انسداد منشیات میں درخواست دی جس کے بعد کارروائی کی گئی اور انھیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کا بیٹا لاہور ایئرپورٹ پر پہلے ہی منشیات لے جاتے پکڑا جا چکا تھا۔ جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق انھوں نے خلیجی ممالک میں قید 11 ہزار پاکستانیوں کی جانب سے عدالت میں پٹیشن فائل کی تھی اور اس پٹیشن کے جواب میں عدالت نے وزارت خارجہ کو حکم دیا تھا کہ وہ ملک واپس لوٹنے والے قیدیوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ سب سعودی ولی عہد کے وعدے باوجود بھی پاکستانیوں کی رہائی میں سب سے بڑی روکاٹ اعلی حکام کی سستی ہے۔ ’پچھلے کچھ سالوں میں ہمارے سفارت خانوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانی قیدیوں کی مدد کے لیے مختلف ممالک میں 13000 سے زیادہ قونصلر رسائی ملاقاتیں کیں۔ ان کوششوں کے نتیجے میں پچھلے ایک سال کے دوران ہی 4637 سے زیادہ قیدی رہا ہوئے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ قیدی رہا تو ہوئے تھے مگر جو باقی رہ گئے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ترک صدر طیب اردگان صاحب کے دورے کے بعد رہا کئیے جائیں کیوں کہ عرب اس پاکستان کا بگاڑ تو کچھ نہیں سکتے ہاں یہ ھے کہ مزدور طبقے کو زیادہ سے زیادہ پریشان کریں گے جو ان کا وطیرہ رہا ھے شروع سے ہی ایموشنل بلیک میل کرنا

ابھی تو گزشتہ چند ہفتوں سے مزید ہزاروں بند کر دیے۔ یہ بدو کسی کے نہیں ہیں۔

اس وقت انصافی سوشل میڈیا والوں نے اچھل اچھل کر آسمان سرپر اٹھالیا تھا کہ عمران خان کی حکومت میں سعودیہ میں قید لوگ اپنے اپنے گھر پہنچ چکے جو بعد میں فیک نیوز ثابت ہوئیں لوگوں کے انٹرویوز تک سوشل میڈیا پر دکھائے گئے عوام سے جھوٹ بولا گیا نیازی صاحب کا امیج بنانے کیلئے

tarhub بہترین رپورٹ حقائق سامنے لانے میں بی بی سی سب سے آگے

کیا دنیا سر قلم کرنے کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی باقی ماڈرن بنوا رھی ھے سعودیوں کو اس طرف بھی کوئی غور کرنے کو کہے ۔

اگر سعودی ولی عہد نے وعدہ کرنے کے بعد انشااللہ کہا تھا تو پھر وہ قیدی رہا نہیں کرے گا۔ کیونکہ جب عرب لوگ بات کرنے کے بعد انشااللہ کہہ دیں تو سمجھ جائیں کہ وہ یہ کام نہیں کریں گے۔ لوگ دعا کرتے ہیں کہ وعدہ کرنے کے بعد کہیں یہ انشااللہ نہ کہہ دیں۔

arshad_Geo جو اعدادوشمار عدالت میں پیش کیے اس میں سے 500کے قریب 'ماموں کے بیٹے کامران' 2018 میں سعودی جیلوں سے گھر پہنچ چکے تھے!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 1,666 ہوگئیجرمنی میں سیکورٹی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ Wang Yi نے کہا کہ آٹھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn NewsEvacuatePakistaniStudents
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجابYup good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس: پاکستانی کی متاثر کن کارکردگی، 27 میں سے 14 نکات پر موثر اقداماتعرب نہ ایران یورپ کی نئی لونڈی صرف باکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »