ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میں

بلوچستان: ٹڈی دل کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونے کے خدشات بدستور موجود

16.2.2020

بلوچستان: ٹڈی دل کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونے کے خدشات بدستور موجود

کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔

سید عارف شاہ کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں اس کی دوسری نسل بھارت سے واپس آئی اور اس نے بلوچستان کے متعدد علاقوں کو متاثر کیا جبکہ گذشتہ سال دسمبر سے اس کی تیسری نسل حملہ آور ہے۔’ہمارے ہاں ابھی تک لوگ قرون وسطیٰ کے طور طریقے اختیار کرنے پرمجبور ہیں‘ (فائل فوٹو)

زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل عبد الرحمان بازئی نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات پر مکمل عدم اطمینان کا اظہار کیا۔انھوں نے بتایا کہ باقی دنیا میں لوگ ٹیکنالوجی کے حوالے سے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن ہمارے ہاں ابھی تک لوگ قرون وسطیٰ کے طور طریقے اختیار کرنے پرمجبور ہیں۔

زمیندار ایکشن کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے مزید بتایا کہ اس وقت گندم کی فصل ٹڈی دل کے حملے کی زد میں ہے اور اگر اس کو نہ بچایا گیا تو پہلے سے جاری گندم کا بحران مزید سنگین ہوسکتا ہے۔ایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق ٹڈی دل کے حوالے سے ایمرجنسی کے پیش نظر قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔



مزید پڑھ: BBC News اردو

ٹڈی دل کے نام پہ پتہ نہیں کتنے ٹڈیوں نے اپنے اپنے پیٹ بھرے ہیں فنڈ تک لے کے کھا گئے دو چار نمائشی سپرے کرا کے فارغ..بھگتیں گی تو عوام بیچاری ان عمال کا کیا ..

ٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ SamaaTV

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے

پشاورزلمی کا پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax

50 سال بعد قصور کے نواحی علاقو ں میں ٹڈی دل کا حملہ ،کسان پریشان،فصلوں کو بچانے کیلئے میوزک اور سپرے کا استعمالقصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور کے علاقوں میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کردیا،جس پر کسان

جرمنی میں سیاستدانوں، مسلمانوں پر حملے کا منصوبہ بے نقاب - World - Dawn News



دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختم

’اسپتالوں میں لاشیں ہی لاشیں ہیں‘

پائلٹوں کا انکار، عراق سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز منسوخ

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

17 فروری 2020, پير خبریں

پچھلا خبر

Masla Afghan Muhajreen Ka, Kiya Kabhi Wapis Bhi Jayen Gey?

اگلا خبر

موبائل فون کو آنکھوں کی مدد سے چارج کرنا ممکن ہوگا؟