معروف تُرک شیف پاکستان پہنچ گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر کا دورہ پاکستان، اسلام آباد ميں مہمان کا پرتپاک اسقبال کیا گیا۔

Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

ترکی کے معروف شیف اور وی لاگر براک اوزدامیر کا دورہ پاکستان، اسلام آباد ميں مہمان کا پرتپاک اسقبال کیا گیا۔ پاکستانی کھانوں کی خوشبو بين الاقوامی شہريت يافتہ ترک شیف کو بھی پاکستان کھينچ لائی، منفرد کوکنگ اسٹائل کے حامل براک اوزدامیر پاکستان پہنچے تو پاکستانیوں نے دل کھول کر استقبال کیا۔ براک پاکستان آمد پر بے خوش پاک ترک دوستی کو مثالی قرار ديتے ہوئے پاکستان ميں اپنا ریسٹورنٹ کھولنے کا اعلان بھی کرديا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹرکش کباب بنانا ہی سکھا دے

♥️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف تُرک شیف اور سوشل میڈیا اسٹار براک پاکستان پہنچ گئےمعروف تُرک شیف اور سوشل میڈیا اسٹار براک ازدمیر پاکستان پہنچ گئے۔ The worlds number 1 chef, CznBurak reaches Pakistan - biggest Turkish celebrity in Pakistan to see what our beautiful country looks like AikNayaKhwaab CznBurak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

معروف تُرک شیف پاکستان پہنچ گئےدنیا بھر میں مقبول تُرک شیف اور سوشل میڈیا اسٹار براک پاکستان پہنچ گئے۔ ڈرائیور (وزیر اعظم )کو ریسیو کرنے کیلئیے بیج دیا جائے۔ Welcome my dear😍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے معروف شیف کا پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلاناسلام آباد:ترکی کےمعروف شیف براک اوزدامیرک نےپاکستان میں فوڈ چین قائم کرنےکا اعلان کرتےہوئےکہانتھیا گلی،مری، لاہور اوراسلام آبادمیں براک ریسٹورنٹ بناؤں گا۔ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہوگی لاہور اسلام آباد اور مری میں ہوٹل بنانے کا اعلان کیا بس یہ ہے بڑا اعلان 😏 ARYNEWSOFFICIAL Welcome man from brother country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ٹینس اسٹار سیمونا ہیلپ کورونا وائرس میں مبتلاسیمونا ہیلپ نے اپنے سوشل میڈیا پر دیئے گئے پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کےبعد خود کو آئی سولیٹ کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار اور ’جیمز بانڈ 007‘ کے پہلے ہیرو شان کونری چل بسے - ایکسپریس اردوشان کونری نے 1985ء میں آسکر ایوارڈ جیتا جب کہ 2000ء میں ملکہ برطانیہ نے انہیں ’سر‘ کے خطاب سے نوازا Is my favourite one
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکا سنگھ کی معروف اداکارہ کیساتھ تصاویر نے ہنگامہ برپا کردیاMika Singh's bold photos with actress Shefali Jariwala go viral
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »