ترکی کے معروف شیف کا پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے معروف شیف کا پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ترکی کے معروف شیف براک اوزدامیرک نے پاکستان میں فوڈ چین قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا نتھیا گلی، مری ، لاہور اور اسلام آباد میں براک ریسٹورنٹ بناؤں گا۔

معروف شیف براک اوزدامیرک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ میرا ایک سوشل میڈیا پیج بھی ہے، جس پر میرے فالورز کی تعداد دو کروڑ ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Welcome ❤

ARYNEWSOFFICIAL Welcome man from brother country.

لاہور اسلام آباد اور مری میں ہوٹل بنانے کا اعلان کیا بس یہ ہے بڑا اعلان 😏

تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف تُرک شیف اور سوشل میڈیا اسٹار براک پاکستان پہنچ گئےمعروف تُرک شیف اور سوشل میڈیا اسٹار براک ازدمیر پاکستان پہنچ گئے۔ The worlds number 1 chef, CznBurak reaches Pakistan - biggest Turkish celebrity in Pakistan to see what our beautiful country looks like AikNayaKhwaab CznBurak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مشہور ترک شیف براک اوزدامیر پاکستان پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں مشہور ترک شیف براک اوزدامیر پاکستان پہنچ گئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں مقبول ترک شیف کی پاکستان آمددنیا بھر میں مشہور ترک شیف براک اوزدامیر پاکستان پہنچ گئے۔ Nice Welcome
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں چاقو زنی کا واقعہ، سعودی عرب و ترکی کا اظہارِ مذمتفرانس میں چاقو زنی کا واقعہ، سعودی عرب و ترکی کا اظہارِ مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے تیسرے اہم ترین شہر میں خوفناک زلزلہہر طرف تباہی مچ گئیازمیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی کے تیسرے اہم ترین شہر ازمیر اور استنبول میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، عمارتیں منہدم، سونامی سے عمارتیں زیرِ آب - BBC News اردوترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ یونان میں زلزلے کے باعٹ آنے والے سونامی سے بندگار سیموس میں کئی عمارتیں زیرِ آب آ گئی ہیں۔ halleluyah It's was such a sad news, in that time of sorow we are stand with turkey and our prayers are also with our Turkish brothers. May Allah show his mercy on u peoples. AMEEN Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »