معروف ٹک ٹاک سٹار نے شادی کرلی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسے تو معاشرے میں شادی بیاہ کی رسومات ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر شادی کسی معروف شخصیت ،شوبز سٹار یا ٹک ٹاک سٹار کی ہو تو سب کی توجہ اس جانب مبذول ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر نے شادی کرلی کورونا وباکے پھیلاؤ کے باعث انہوں نے شادی بڑی خاموشی سے کی جبکہ ٹک ٹاک سٹار نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر شیئر کر کے کیا۔ ولیمے کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ میں سوچ

رہا ہوں کہ آپ سب کا منہ میٹھا کرواو¿ں، کیاخیال ہے؟مہندی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کی نیک خواہشات اور پیار بھرے مبارکباد کے پیغامات کا شکریہ ادا کیا۔ البتہ غنی ٹائیگر نے کس لڑکی سے شادی کی اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائی نا ہی شیئر کی جانے والی تصاویر میں ان اہلیہ کا چہرہ واضح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور وہ ٹک ٹاک اسٹار نیوز چینل والوں کی باجی تھی۔

تو ہم کیا کریں.... بکواس میڈیا ہر وقت فضول خبریں لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے.....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوستوں نے شادی سے پہلے دولہا کو برہنہ کرکے سڑک پر کھمبے سے باندھ دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں شادی سے قبل پارٹی کرتے دولہا کے ساتھ اس کے دوستوں نے مذاق مذاق میں ایسی حرکت کر ڈالی کہ جان کر آدمی ایسے دوستوں سے پناہ مانگنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17افراد جاں بحقبنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں کشتی پر جاری شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس افسر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محبتاں سچیاں۔۔67 سالہ شخص کی 19 سالہ لڑکی سے شادیشادی کے بعد دونوں عدالت پہنچ گئے اور موقف اختیار کیا کہ انہیں اپنی اولاد سے جان کا خطرہ ہے اس لئے عدالت انہیں تحفظ فراہم کرے۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ کیا عوام کو یہ بتایا جائے گا کے یہ کون ہے ۔۔۔پچھلے دنوں بلوچستان کے ایک عالم دین کے پیچھے تو باقاعدہ پروپیگنڈا کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ بیوی جاں بحق شوہر زخمیبھکر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بیوی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا شوہر شدید زخمی ہو ۔ جمعرات کو پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں شادی کی تقریب کی تیاریاں رکوادی گئیںگلستان جوہر کراچی میں ہونے والی شادی کی تقریب کی تیاریاں رکوادی گئیں،شادی کی تقریب کا بندوبست کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہورہا ہے۔ animals also have some rules that they follow but not us
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاک ڈاؤن: گھروں میں شادی کی تقریبات کا انکشافکراچی لاک ڈاؤن: گھروں میں شادی کی تقریبات کا انکشاف ARYNewsUrdu Karachi رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »