کراچی لاک ڈاؤن: گھروں میں شادی کی تقریبات کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی لاک ڈاؤن: گھروں میں شادی کی تقریبات کا انکشاف ARYNewsUrdu Karachi

کراچی:شہر قائد کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادی گئیں، رہائشی گھروں میں بھاری رقوم کے عوض شادی کی تقریبات منعقد کرنے کا بھانڈا اے آر وائی نیوز نے پھوڑ دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک سترہ کرونا ایس او پیز کو یکس نظر انداز کیا گیا اور بھاری رقوم کے عوض خفیہ طور پر رہائشی گھروں میں کمرشل شادیاں کرائی جارہی تھی، کرونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر رہائشی سوسائٹی اور اہل علاقہ کی جانب سے کئی بار احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا تاہم متعلقہ افراد کے کانوں میں جو نہ رینگی۔

گذشتتہ روز بھی گھر میں شادی کی خفیہ تقریب جاری تھی کہ اہل علاقہ بڑی تعداد میں پہنچے اور ایک بار پھر احتجاج کیا، اسی اثنا میں رینجرز کی بھاری نفری بھی جائے حادثے پر پہنچی اور واقعے کی مکمل تفصیلات حاصل کیں، اہل محلہ کے مطابق اب تک اسی جگہ پر سترہ سے زائد شادیوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رینجرز کی موجودگی کے دوران متعلقہ علاقے کی پولیس بھی آن پہنچی جبکہ تھوڑی دیر بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی جائے وقوعہ پر پہنچے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کرانے گھر کو مکمل طور پر سیل کردیا اور بھاری جرمانہ بھی عائد کردیا۔

ا سسٹنٹ کمشنر نے مالک مکان کو آئندہ کے لئے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کسی بھی رہائشی گھر کو کمرشل مقاصد کے طور پر ہرگز استعمال نہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاک ڈاؤن: نادرا دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گےکراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے تمام دفاتر معمول کے مطابق آپریشنل ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، لاک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہکراچی: شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں تین فیصد اضافہ ہوا اور مثبت کیسز کی شرح 23.6 ریکارڈ کی گئی۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن:‌ایم کیو ایم کا تاجروں‌ کوبنا سود قرض دینے اور بل معاف کرنے کا مطالبہکرونا لاک ڈاؤن:‌ایم کیو ایم کا تاجروں‌ کوبنا سود قرض دینے اور بل معاف کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu بھتہ لینے کی چھوٹ کا بھی کہا ہوگا پاکستان میں غریب اور کمزور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ھے کہ موجودہ 4 صوبوں کی جگہ کم از کم 50 چھوٹے صوبے بنائے جائیں تاکہ ملک کے نظام کو بہتر طریقے سے چلایا جا سکے۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن، گھروں تک محدود بچے ویڈیو گیمز کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا شکاربچوں پر کی گئی ایک تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں لاک ڈائون یا گھروں تک محدود رہنے والے بچوں میں نظروں کی کمزوری بالخصوص دور کی چیزیں دیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ننھی ماہم زیادتی وقتل کیس ملزم زاکر انٹولا کااعتراف جرمننھی ماہم کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں ملزم زاکر انٹولا نے اعتراف جرم کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزم کا زیر دفعہ 164 کے تحت اقبالی بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کی جس سے آٹھ نمازی شہید ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »