معاملات طے پا جانے کے بعد چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے شہریوں کو رہا کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے شہریوں کو رہا کر دیا

اوٹاوا: چین اور کینیڈا کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ایک دوسرے کے 3 سال سے قید شہریوں کو رہا کر دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے 2018 سے قید چین کی موبائل کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل ایگزیکٹو مینگ وانژو کو امریکی پراسیکیوٹرز کے ساتھ معاہدے کے تحت رہا کر دیا۔ ہواوے کی ایگزیکٹو کی رہائی کے بعد چین نے بھی کینیڈین شہری مائیکل اسپاور اور مائیکل کوورگ کو رہا کر دیا۔ مائیکل کوورگ ایک سابق سفارت کار ہیں جو برسلز میں قائم ایک تھنک ٹینک انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے ملازم ہیں۔رہائی پانے والے دوسرے کینیڈین شہری مائیکل اسپاور ایک ایسی تنظیم کے بانی رکن ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ بین الاقوامی کاروباری اور ثقافتی تعلقات کو سہولت فراہم کرتی ہے۔

چین میں مائیکل اسپارو کو جاسوسی کے الزام میں گزشتہ برس ہی 11 سال قید کی سزا سنائی تھی اور مائیکل کوورگ کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا تھا تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین نے ایسا سیاسی سودے بازی کے لیے کیا تھا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے شہریوں کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں باہمت شہریوں نے صبر اور استقامت کا مظاہرہ کیا جبکہ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے بھی کہا کہ چین کے اس اقدام سے خوش ہیں۔خیال رہے کہ ہواوے کی فنانشل ایگزیکٹو کی گرفتاری سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر عمل میں لائی گئی تھی جن کا مؤقف تھا کہ چین ہواوے کے موبائل سیٹس کے ذریعے امریکا کی اہم شخصیات اور شہریوں کی جاسوسی کر رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی نئی ویکسین کوویڈ19-کے خلاف 67 فیصداور ڈیلٹا کے خلاف 79 فیصد موثرہے:رپورٹچین کی نئی ویکسین کوویڈ19-کے خلاف 67 فیصداور ڈیلٹا کے خلاف 79 فیصد موثرہے:رپورٹ CoronaVaccine CoronaVirusPandemic DeltaVariant CloverBiopharmaceuticals Effective ChineseVaccine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسلامو فوبیا ایسا خوفناک رجحان ہے جس کا ملکر مقابلہ کرنا ہے، عمران خان EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism ImranKhan Bharat ab Pakistan sa jung nahein khana jungi pur qaboo paa sakay tu kafi hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ممکنہ جنگ کو روکنا ضروری ہے: عمران خانAnother possible war between Pakistan and Pakistan must be stopped: Imran Khan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاریپنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری Read News PunjabGovt PoliceServices Upgrade OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کینیڈا تنازع ختم ؛ ’گرفتار شہریوں‘ کو رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردوکینیڈا نے ہواوے موبائل کی فنانشل ایگزیکٹو اور چین نے سابق کینیڈی سفارت کار اور ایک تاجر کو رہا کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »