چین کینیڈا تنازع ختم ؛ ’گرفتار شہریوں‘ کو رہا کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

چین اور کینیڈا نے تصفیے کے بعد ایک دوسرے کے 3 سال سے قید شہریوں کو رہا کردیا۔

ہواوے کی ایگزیکٹو کی رہائی کے بعد چین نے بھی کینیڈی شہریوں مائیکل اسپاور اور مائیکل کوورگ کو رہا کر دیا۔ مائیکل کوورگ ایک سابق سفارت کار ہیں جو برسلز میں قائم ایک تھنک ٹینک انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے ملازم ہیں۔ چین میں مائیکل اسپارو کو جاسوسی کے الزام میں گزشتہ برس ہی 11 سال قید کی سزا سنائی تھی اور مائیکل کوورگ کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا تھا تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین نے ایسا سیاسی سودے بازی کے لیے کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ٹوینٹی ممالک کو افغانستان کے استحکام میں مدد کرنی چاہیے چین05:26 PM, 23 Sep, 2021, بین الاقوامی, بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا جی ٹوینٹی ممالک کو افغانستان کے استحکام میں مدد دینے، ترقی کو فروغ دینے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟ - ایکسپریس اردواسے ریڈار پر نہیں دیکھا جاسکے گا جبکہ یہ جدید ترین آلات کے علاوہ ایٹم بموں سے بھی لیس ہوگا۔ کیوں چائنا نے امریکہ کی باجی دوڑا لی ہے کیا کیوں چین نے پنگ پی ہے جو وہ ایٹم بم مارے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

CPEC کوئی نہیں روک سکے گا، پاک چین عزم - ایکسپریس اردوسی پیک پڑوسیوں کی آنکھ میںکھٹکتا، چینی آئی پی پیز کو واجبات ادائیگی کا معاملہ حل کرلیا جائیگا Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا افغانستان سے متعلق امریکا سے بڑا مطالبہچین کا افغانستان سے متعلق امریکا سے بڑا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندؤں کی عبوری افغان وزیراعظم سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین ورچوئل کرنسی بنانے کےخلاف کریک ڈاون مزید سخت کرے گا۔چین ورچوئل کرنسی بنانے کےخلاف کریک ڈاون مزید سخت کرے گا۔ China DigitalCurrency VirtualCurrency Crackdown ChineseGovt CryptoCurrency MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »