چین کا افغانستان سے متعلق امریکا سے بڑا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا افغانستان سے متعلق امریکا سے بڑا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

چین نے افغانستان پر پابندیاں ختم کرنےاور فوری انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔

چینی وزیرخارجہ نےجی 20 وزرائےخارجہ سے خطاب میں مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ افغانستان کوامدادکی ‏فراہمی دنگی اور تیز کرنی چاہیے تاخیر کے بغیر افغانستان کو انسانی امدادکی فوری فراہمی کی جائے۔انہوں نے چین کی جانب سے 200 ملین یوآن امداد فراہم کرنے کے فیصلے کو اجاگر کیا جس میں ‏تین ملین کورونا ویکسین بھی شامل ہیں۔

وزیرخارجہ وانگ نے امریکا سے کہا کہ وہ افغانستان کے منجمد غیر ملکی ذخائر جاری کرے اور ہر قسم کی ‏اقتصادی پابندیوں کو روکنا چاہیے ساتھ ہی افغانوں پر عائد یکطرفہ پابندیاں ہٹانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی اداروں کو افغانستان میں غربت کو کم کرنے، معمولات زندگی اور انفراسٹرکچر کی ‏بحالی کے لیے جاری منصوبوں کے لیے بھی تعاون کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمن کا عباسی سے رابطہ، اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار، شدید احتجاجیہ سارے چور ہے ، ملک و قوم کی مفاد میں عمران خان سے نہی لڑ رہیں ، بلکہ قوم کا لوٹا ہوا پیسہ بچانے کے چکر میں ہیں سارے PDM والے ۔ ایک دوسرے پر بھروسہ بہ نہی ، ان منافقین کو ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کا عباسی سے رابطہ، اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار، شدید احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مودی افغانستان جبکہ بائیڈن چین سے پریشان: مذاکرات میں کیا ہوگا - BBC News اردوانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے پر ہیں۔ لیکن انکے اس دورے کے مقاصد کیا ہیں اور کامیابی کے کیا امکانات ہیں اور کیا امریکی صدر جو بائیڈن افغانستان کے مسئلے پر انڈیا کی مدد کرنے کو تیار ہوں گے؟ چند ماہرین سمجھتے ہیں کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اس لیے دونوں رہنماؤں کے درمیان اچھے تعلقات استوار ہو سکتے ہیں۔ یہ کالم غریدہ نے لکھا ہے یا سرکاری حاجن نے؟ کیونکہ پاکستان میں انڈیا کی محبت باؤجی کے خاندان کے بعد ان دونوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئ ہے افغانستان کا اصل کھلاڑی امریکا تھا امریکا جو خود اپنے کارڈ نہ کھیل سکا بھلا بھارت جو انڈیا کے کندھے پر بیٹھ کر تیر چلانے کی کوشش کر رہا تھا بری طرح ناکام ہوا، اور آگے بھی بھارت صرف سازش کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا اور یہی اس کا وترا رہا ہے۔ مودی کی اسلام دشمنی اُس کو ذلّت اور رسوائ کے سوا کچھ نہیں دے سکتی - اس کی یہی گھٹیا اور چھوٹی سوچ انڈیا کی ترقی میں بہت بڑی روکاوٹ ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکھوں کی تنظیم کا وائٹ ہاؤس سے اقوام متحدہ تک مودی کا پیچھا کرنے کا اعلاننیویارک: سکھوں کی تنظیم کاوائٹ ہاؤس سےاقوام متحدہ تک مودی کاپیچھاکرنےکااعلان کرتے ہوئے کہا قاتل مودی کوچین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔ نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟ gfarooqiکوئی مودی پہ تبصرہ آئے گا کہ نہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغانستان میزبانی کا خواہشمندپاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز، افغانستان میزبانی کا خواہشمند تفصیلات جانیے : DailyJang No need to accept their invitation. Afghanistan is not a safe country. Why not Pakistan?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی وزیر اعظم سے ملاقاتورلڈ کپ میں کارکردگی سے جواب دینے کا مشورہقومی ٹیم کی وزیر اعظم سے ملاقات،ورلڈ کپ میں کارکردگی سے جواب دینے کا مشورہ PMImranKhan ImranKhanPTI NationalCricketTeam Meeting iramizraja T20WorldCup2021 Performance
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »