پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نائن الیون کے بعد کچھ حلقوں کی جانب سے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑا جاتا رہا، عمران خان ۔ فوٹو : فائلوزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنابِ صدر! آپ کو اقوامِ متحدہ کے 76ویں اجلاس کیلیے منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے تین طرفہ چیلنج کا سامنا ہے، وائرس اقوام کے درمیان تفریق نہیں کرتا، نہ ہی غیر یقینی موسمیاتی رویوں کی وجہ سے آنے والی تباہیاں تفریق کرتی ہیں، درپیش مشترکہ خطرات نہ صرف بین الاقوامی نظام کی نزاکتوں کو آشکار کررہے ہیں...

عمران خان نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں سے چوری شدہ اثاثوں کی واپسی غریب قوموں کیلیے ناممکن ہے، امیر ملکوں کیلیے نہ کوئی کشش ہے اور نہ ہی مجبوری کہ وہ یہ غیر قانونی طور پر کمائی دولت واپس لوٹائیں حالانکہ یہ ترقی پذیر ملکوں کے عام عوام کی ملکیت ہے، مستقبل میں ایک وقت آئے گا جب امیر ملکوں کو ان غریب ملکوں سے معاش کیلئے ہجرت کرنے والوں کو روکنے کیلئے دیواریں تعمیر کرنا پڑ جائیں گی، جنرل اسمبلی کو ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے،جامع قانونی فریم ورک تشکیل دیا جائے جس سے دولت کی غیر قانونی اڑان کو روکا اور اس...

عمران خان نے کہا بھارتی بربریت کی تازہ مثال عظیم کشمیر رہنما سید علی شاہ گیلانی کی میت کو ان کے خاندان سے زبردستی چھین لینا ہے ان کی خواہش اور اسلامی روایات کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین نہیں ہونے دی گئی، جنرل اسمبلی سے کہتا ہوں وہ سید علی شاہ گیلانی کی باقیات کی اسلامی روایات کے مطابق شہداءکے قبرستان میں تدفین کا مطالبہ کرے، بھارت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے سازگار ماحول بنائے ، 5 اگست 2019 سے کیے گئے یک طرفہ اور غیرقانونی اقدامات منسوخ کرے، کشمیریوں...

انکا کہنا تھاکہ ہمارے لیے کم از کم تعریف کا ایک لفظ ہی کہا جاتا لیکن سراہنے کی بجائے تصور کریں ہمیں کیسا محسوس ہوتا ہے جب ہم پر افغانستان کے واقعات کے حوالے سے الزام تراشی کی جاتی ہے، 2006 کے بعد یہ بات ہر اس کے لیے واضح تھی جو افغانستان کو سمجھتا ہے جو افغانستان کی تاریخ سے آگاہ ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہوگا، میں امریکا گیا میں نے تھنک ٹینکس کے ساتھ بات کی میں نے اس وقت سینیٹر بائیڈن، سینیٹر جان کیری اور سینیٹر جان ریڈ سے ملاقات کی میں نے انہیں یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bharat ab Pakistan sa jung nahein khana jungi pur qaboo paa sakay tu kafi hay

EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism ImranKhan

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاریپنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری Read News PunjabGovt PoliceServices Upgrade OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستان، چین اور روس کے خصوصی نمائندؤں کی عبوری افغان وزیراعظم سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کا زیادتی اور قتل کے سزا یافتہ مجرمان کے حق میں فیصلہ -عدالت نے زیادتی اور قتل کے ملزمان کی سزائے موت اور عمر قید کا حکم کالعدم قرار دے دیا، ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے6سالہ بچی کو ذیادتی laanat aisay insaaf per.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور طالبان11:05 AM, 23 Sep, 2021, کالم, امریکی اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کے بجائے اپنی شکست کی ذمہ داری پاکستان کے کندھوں پر ڈالناچاہتے ہیں۔ افغانستان میں اکیلا امریکہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمیاسلام آباد : پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 2200 نئے کورونا کیسز سامنے آئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی اقتصادی بدحالی پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زورAfghanistan's economic woes, Pakistan and Iraq's need for immediate assistance
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »