معاشی سفارت کاری کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آ رہے ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی کامیابی کا انحصار معاشی استحکام سےوابستہ ہے ، معاشی سفارت کاری کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں زیرتربیت سول و عسکری افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا خارجہ پالیسی کی کامیابی کا انحصار، معاشی استحکام سےوابستہ ہے ، ہم نے معاشی روابط کے فروغ کیلئے معاشی سفارت کاری کا آغاز کیا، ۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکیا اور پاکستان افغان امن عمل سمیت خطے میں امن کیلئے مخلصانہ کاوشیں بروئے کار لا رہا ہے اورخطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو عالمی پذیرائی مل رہی ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کا مقصد انسانی حقوق کا تحفظ ہے، پاکستان بنیادی حقوق سے محروم افراد کی اخلاقی،سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کورونا اور ٹڈی دل جیسی وبا کا کامیابی سے مقابلہ کیا جبکہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں فعال کردار ادا اور طویل عرصے سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہاہے شاہ محمودقریشی نے کہا تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے ، انتہاپسندانہ ہندوتوا نظریے کی پیروکار مودی حکومت علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تیری پیدائش پر خنزیر فرانسیسی تیرا باپ ہے کیا کتے 🐶

🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کئی دہائیوں بعد ’بدترین معاشی بدحالی‘ سے دوچار - BBC News اردوخطے میں مجموعی پیداوار کی گروتھ کے تخمینے ایک مرتبہ پھر تبدیل کیے گئے ہیں اور اس مرتبہ انھیں منفی 1.6 فیصد سے اور بھی کم کر کے منفی 2.2 فیصد کر دیا گیا ہے۔ please like and subscribe my channel اسکی بڑی وجہ خود آئی ایم ایف اور اسکے پیچھے چھپے ممالک ہی ہیں Especially India,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کلبھوشن نے بھارتی سفارت کاروں کا گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیابھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق سفارتی ذرایع نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس 16 جولائی کو انھوں نے بھارتی سفارت کاروں کا ایک گھناؤنا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔ اس کو چھوڑنے کا تو نہیں منصوبہ جو اس قسم کی خبریں دے رھے ھو۔ عوام اتنی بے وقوف نہیں۔ اس لعین کو پھانسی پہ لٹکاو کلبھوشن کو بھارت میں زیادہ خطرہ ہوگا۔ Hahaaa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا: میں جیل جانے کی منتظر ہوں - BBC News اردوشوبز ڈائری: کنگنا کہتی ہیں ’میں جیل جانے کی منتظر ہوں، میری زندگی کو نئ معنی مل جائیں گے‘ سب کو جیل جانے سے ہی کیوں معنی ملتے ہیں؟ esko police walou'n ka ragra kya hota hay abhi patta nai ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی دوا آ گئی؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰکورونا کی دوا آ گئی؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آگئےصوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کروا لیا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آگئےلاہور میں ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آگئے Lahore Dengue Patients Infected DenguePatients GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PunjabHealth
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »