ایشیا کئی دہائیوں بعد ’بدترین معاشی بدحالی‘ سے دوچار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف: ایشیا کئی دہائیوں کی ’بدترین معاشی بدحالی‘ سے گزر رہا ہے

اس خطے میں ممالک نہ صرف کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کر رہے ہیں بلکہ انھیں امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا بھی سامنا ہے۔

بی بی سی کی ایشیا بزنس رپورٹ سے بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے عبوری ڈائریکٹر برائے ایشیا پیسیفک کا کہنا تھا کہ ’برآمدات پر چلنے والے اس خطے کے لیے یہ انتہائی اہم معاملہ ہے اور آگے چل کر یہ بہت بڑا خطرہ ہوگا۔‘ ’ہمیں فکر ہے کہ بڑے ٹیکنالوجی کے مراکز ایک دوسرے سے دور ہو جائیں گے اور نہ صرف چین اور امریکہ میں، بلکہ دیگر جگہوں پر، جہاں بھی ہائی ٹیک تجارت میں کمی ہوگی تو نتیجے نکلے گا کہ بہترین پیداوار نہ ہو سکے گی۔‘

اس ہفتے کے شروع میں چین کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں جولائی سے ستمبر تک کی سہہ مائی میں گذشتہ سال اسی دورانیے کے مقابلے میںآئی ایم ایف کی جانب سے ہر طرف منفی گروتھ کے مقابلے میں چین کو ایک نایاب مثبت صورتحال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔فیصد کی شرح سے ترقی کر سکتا ہے تاہم اس کے لیے کئی عناصر کو پورا ہونا ہوگا، بشمول اس کے کہ وائرس پر قابو پا لیا جائے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ درست پالیسیوں اور ضرورت کے موقع پر بین الاقوامی حمایت ساتھ ہو تو ایشیا کے معاشی انجن مل کر کام کر سکتے ہیں اور خطے کو آگے لے کر جا سکتے ہیں۔‘اسی بارے میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے پیچھے الومیناٹی ا ور فری میسن ہیں

Especially India,,,

اسکی بڑی وجہ خود آئی ایم ایف اور اسکے پیچھے چھپے ممالک ہی ہیں

please like and subscribe my channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتاپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت ISPR COAS Instructs Troops Discharge Duties Utmost Sincerity Devotion OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ پاک فوج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باڑے سے‌ بھینسوں کے چیخنے کی آوازیں اور غیرمعمولی حرکات، مکینوں نے وہاں کیا دیکھا؟باڑے سے‌ بھینسوں کے چیخنے کی آوازیں، مکین دنگ رہ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی قبرص اور مالٹا کے گولڈن پاسپورٹ پروگرام کے خلاف کارروائییورپی یونین نے قبرص اور مالٹا کے خلاف ان کے گولڈن پاسپورٹ کے بارے میں تحقیق شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دونوں ملک سرمایہ کاری کے عوض دوسرے ملکوں کے امیروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »