سعودی عرب: مکانوں و دکانوں کے کرایوں میں اتار چڑھاؤ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: مکانوں و دکانوں کے کرایوں میں اتار چڑھاؤ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں سال رواں کے دوران املاک کی قیمتوں اور کرایوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، مملکت میں مکانوں کے کرایوں میں اضافہ جبکہ دکانوں کے کرایوں میں کمی ہوئی ہے۔

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں مکانوں کے کرایوں میں 2.1 فیصد اضافہ جبکہ دکانوں کے کرایوں میں 2.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ سنہ 2019 کی تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں سال رواں کی تیسری سہ ماہی کے دوران غیر منقولہ جائیدادوں کے نرخ 0.5 فیصد بڑھے ہیں۔

محکمہ شماریات کے مطابق سنہ 2020 کی تیسری سہ ماہی کے دوران مکانات کے کرایوں میں 2.1 فیصد اور زرعی اراضی کے نرخوں میں 0.3 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ تجارتی املاک کے نرخ 2.5 فیصد کم ہوگئے۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ رہائشی پلاٹس کے نرخوں میں سالانہ کی بنیاد پر 2.1 فیصد اضافہ ہوا، بنگلوں کے نرخ 0.8 فیصد اور فلیٹس کے نرخ 1.5 فیصد بڑھ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی خاتون آمال یحییٰ المعلمی کو ناروے میں سعودی عرب کا سفیر نامزد کر دیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ایک اور مزید خاتون کو غیر ملکی سفیر کے طور پر نامزد کر دیا گیا.  آمال یحییٰ المعلمی ناروے میں بطور سعودی سفیر خدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 401 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحتسعودی عرب میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد انتقال کر گئے۔ وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 250 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگاقدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگا ARYNewsUrdu allah jo krta hai behtr krta hai Allah akbar اب یہ اٹھ کر ایم بی ایس کی اینٹ سے اینٹ بجانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک دن میں کورونا کے 41 ہزار مریض رپورٹفرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی، ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ 99 ہزار تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »